جاوید آفریدی نے زلمی ویمن لیگ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا سے تعلق رکھنے والی کم عمر بچی آئینہ وزیر اپنی شاندار فاسٹ بولنگ کی بدولت سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہیں۔ ایک مقامی بچوں کے …
Read More »پی ٹی سی ایل کو شدید مالی بحران کا سامنا
جمع شدہ نقصانات 50 ارب روپے سے تجاوز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو بڑھتے ہوئے مالی دباؤ، بھاری قرضوں اور سخت مسابقتی ماحول کے باعث سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ سرکاری اداروں کی مالی سال 2025 کی سالانہ مجموعی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے گزشتہ …
Read More »جدید سائبر حملوں سے محفوظ بنانے کی حکمت عملی
بڑھتے ہوئے عالمی اور مقامی سائبر حملوں کے تناظر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مالیاتی شعبے کے تحفظ کے لیے ایک جامع حکمت عملی ’’سائبر شیلڈ – ریگولیٹڈ اداروں کے لیے سائبر ریزیلینس اسٹریٹیجی 2025-2030‘‘ متعارف کرا دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد پاکستان کے بینکوں …
Read More »Chery Tiggo 9 PHEV پاکستان میں لانچ
Chery Pakistan نے اپنے فلیگ شپ ماڈل Chery Tiggo 9 PHEV کو پاکستان میں باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ ملک کا پہلا پریمیم لگژری پلگ اِن ہائبرڈ ای-ایس یو وی ہے جو ای سیگمنٹ میں نئی پہچان قائم کر رہا ہے۔ 13 فروری 2026 …
Read More »یوٹیوب کا آٹو ڈبنگ فیچر کو 27 زبانوں تک وسعت
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی اپنے آٹو ڈبنگ فیچر میں بڑی اپ گریڈ کر دی ہے، جس کے بعد دنیا بھر کے صارفین اب کسی بھی ویڈیو کو اپنی مادری زبان میں دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ یوٹیوب کی آفیشل بلاگ پوسٹ کے …
Read More »پی ایس ایل 11 کی پہلی پریمیئر پلیئر آکشن
نسیم شاہ 8.65 کروڑ میں سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گیارہویں ایڈیشن کے لیے تاریخ ساز پہلی پلیئر آکشن مکمل ہو گئی، جس میں فاسٹ بولر نسیم شاہ سب سے مہنگے کھلاڑی بن کر ابھرے۔ راولپنڈی نے نسیم شاہ کو 8.65 کروڑ …
Read More »پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے مہنگی فرنچائز
ملتان سلطانز 2 ارب 45 کروڑ میں فروخت، نام راولپنڈی رکھ دیا گیا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز ملتان سلطانز ریکارڈ رقم 2 ارب 45 کروڑ روپے میں فروخت ہو گئی۔ میڈیا، ٹیکنالوجی اور فنانس کمپنی ولی ٹیکنالوجیز (Walee Technologies) نے سب سے بڑی بولی لگا …
Read More »گوگل کا بجٹ فرینڈلی فون پکسل 10 اے متعارف
گوگل نے اپنے بجٹ سیریز کا نیا رکن پکسل 10 اے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی نے یوٹیوب پر ایک مختصر ٹیزر ویڈیو شیئر کی جس میں فون کو میٹل فریم کے ساتھ نیلے (پاؤڈر بلیو) رنگ میں دکھایا گیا ہے۔اس فون کا ڈیزائن پچھلے ماڈل پکسل 9 اے …
Read More »USC ملازمین کے لیے خصوصی ریلیف پیکج منظور
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے متاثرہ ملازمین اور ان کے خاندانوں کے لیے 25.5 ارب روپے کا جامع مالی ریلیف اور معاوضہ پیکج منظور کر لیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی انتظامیہ اور نیشنل ورکرز یونین کے درمیان خصوصی معاون وزیراعظم …
Read More »سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘مولٹ بک’ وائرل
72 گھنٹوں میں لاکھوں ایجنٹس شامل، خفیہ زبان اور ‘بغاوت’ کی باتیں ایک نئی اور انتہائی غیر معمولی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘مولٹ بک’ (Moltbook) تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جہاں صرف مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے خود مختار ایجنٹس ہی پوسٹ، کمنٹ اور بحث کر سکتے ہیں۔ انسان …
Read More »
UrduLead UrduLead