تھر ریلوے گرانٹ کی منظوری کابینہ کے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جمعرات کو “میرا گھر میرا آشیانہ” ہاؤسنگ قرض اسکیم کی حد 1 کروڑ روپے تک بڑھانے کی منظوری دے دی اور ایک یکساں 5 فیصد سود کی شرح متعارف کرائی، تاکہ عام افراد کے لیے سستی …
Read More »یو اے ای قرض رول اوور جاری: محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع پر بات چیت جاری ہے اور بیرونی مالیاتی خلا مکمل طور پر پُر کیا جا چکا ہے، جب کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پیش رفت جاری ہے۔ وفاقی …
Read More »رمضان ریلیف پیکج 2026: 19 ارب روپے فوری منظور
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بدھ کے روز وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج (PMRRP) 2026 کے لیے 19 ارب روپے فوری طور پر جاری کرنے کی منظوری دے دی، تاکہ مستحق افراد کو رقوم کی بروقت ادائیگی کا عمل شروع کیا جا سکے۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ …
Read More »20 ارب ڈالر ترقیاتی پروگرام کی مکمل حمایت
ورلڈ بینک نے پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کے لیے اپنی مکمل حمایت کا دوبارہ اعادہ کیا ہے۔ یہ اعلان سعودی عرب میں منعقد ہونے والی الولا کانفرنس برائے ابھرتی ہوئی مارکیٹ اکانومیز کے موقع پر ہوا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کانفرنس کے دوران ورلڈ بینک کی …
Read More »پیٹرولیم لیوی کی 823 ارب کی ریکارڈ وصولی
وفاقی وزارت خزانہ کی تازہ ترین دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ شہریوں پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے اور مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر 2025) میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق اس مدت میں …
Read More »متعدد اہم معاشی، مالیاتی اور شعبہ جاتی فیصلے
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آج فنانس ڈویژن میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں معاشی استحکام، صارفین کے تحفظ، سماجی خدمات کی مضبوطی اور اہم سرکاری اداروں کی آپریشنل ضروریات کو پورا کرنے کے لیے متعدد اہم معاشی، …
Read More »چار سال بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری
پاکستان چار سال کے طویل وقفے کے بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں دوبارہ قدم رکھنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ اقدام ملک کی معیشت میں نمایاں استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کی گئی سخت اصلاحات کی کامیابی کی عکاسی کرتا ہے، جبکہ چند سال قبل پاکستان …
Read More »ای سی سی کا بڑے مالی فیصلوں کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مہنگائی کے بہتر رجحان کا جائزہ لیا اور مالی سال 26-2025 کے لیے اہم مالی، ترقیاتی اور سماجی اقدامات کی منظوری دی۔ اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مہنگائی کی صورتحال، غذائی تحفظ …
Read More »وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج وزارت خزانہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بجلی، پیٹرولیم، درآمدات، ڈیجیٹلائزیشن اور دیگر شعبوں سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔اہم فیصلے: سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان 2025-26 منظورپاور ڈویژن …
Read More »گردشی قرض، ترسیلاتی مراعات کی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جمعرات کو توانائی شعبے میں مالی اصلاحات اور ترسیلاتِ زر سے متعلق اہم فیصلے کیے۔ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے فنانس ڈویژن میں کی۔ اجلاس میں پاور ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی …
Read More »
UrduLead UrduLead