بدھ , اگست 12 2026

Tag Archives: PHF

ہاکی ٹیم: World Cup 2026 کوالیفائنگ میں شرکت

قومی ہاکی ٹیم ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان مردوں کی ٹیم FIH Hockey World Cup 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کر رہی ہے، جو مصر کے تاریخی شہر Ismailia میں یکم مارچ سے سات مارچ تک منعقد ہوگا۔ …

Read More »

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کا شدید احتجاج

موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ کام نہیں کریں گے: عماد شکیل بٹ پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے آسٹریلیا سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے سخت گفتگو کرتے ہوئے موجودہ ٹیم مینجمنٹ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں …

Read More »

آسٹریلیا کی پاکستان کو 3-2 سے شکست

آخری لمحات میں پنالٹی اسٹروک پر فیصلہ کن گول آسٹریلیا کی ہاکی ٹیم نے FIH پرو لیگ 2025-26 کے ابتدائی میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے دی۔ تسمانیہ ہاکی سنٹر، ہوبارٹ میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے شاندار کم بیک دکھایا …

Read More »

ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز شیڈول جاری

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے FIH ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کوالیفائرز مصر، بھارت اور چلی میں منعقد ہوں گے۔ ایف آئی ایچ کے مطابق، چلی (سینٹیاگو) میں مردوں اور خواتین دونوں کے ایونٹس ہوں گے، بھارت (حیدرآباد) …

Read More »

PHF کا انجم سعید کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پرو ہاکی لیگ کے ارجنٹائن دورے کے دوران ٹیم مینجر کی ذمہ داریاں نبھانے والے انجم سعید کے خلاف ڈسپلنری کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انجم سعید پر جہاز میں سگریٹ نوشی کا الزام عائد کیا گیا ہے جسے …

Read More »

قومی کھلاڑی ڈیلی الاؤنس سے محروم

پرو ہاکی لیگ کھیلنے کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے مسائل حل نہ ہو سکے اور وہ بدستور ڈیلی الاؤنس کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد قومی کھلاڑیوں کو روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیے ادھار لینا پڑ رہا ہے۔ متاثرہ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہیں …

Read More »

پاکستان کو ارجنٹائن کے ہاتھوں مسلسل چوتھی شکست

ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2025-26 کے افتتاحی مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کو چوتھے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب میزبان ارجنٹائن نے گرین شرٹس کو واضح برتری سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ارجنٹائن نے پاکستان کو 5-1 کے اسکور سے شکست دے کر …

Read More »

پرو لیگ ہاکی: ہالینڈ کی پاکستان کو 7-3 سے شکست

ارجنٹینا کے شہر سانتیاگو ڈیل ایسٹیرو میں جاری ایف آئی ایچ پرو لیگ کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7-3 سے ہرا دیا۔ پاکستان کی طرف سے دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے میچ میں گولز صرف پینلٹی کارنرز سے ہی ہوئے۔ گرین شرٹس کی …

Read More »

عماد بٹ کی قیادت میں پاکستان ٹیم ارجنٹائن روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ہے کہ قومی اسکواڈ کا سارا فوکس آئندہ ہونے والی پرو ہاکی لیگ پر ہے، ٹیم کی تیاری بہتر ہے اور خامیوں کو دور کرنے کیلئے بھرپور محنت کی گئی ہے۔ ارجنٹائن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد …

Read More »

پاکستان کی بنگلہ دیش کو 8-0 سے شکست

پاکستان نے ڈھاکہ میں کھیلی جانے والی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو بغیر کسی رنز کے 8 گول سے شکست دے کر ہاکی کے عالمی مقابلوں کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں میں شامل ہو گیا۔ پاکستانی ہاکی ٹیم نے اپنے شاندار مظاہرے کے ساتھ دوسرے میچ میں 8-0 …

Read More »