بدھ , اپریل 29 2026

Tag Archives: netizens

پامال کے متنازعہ منظر پر ناظرین کی تنقید

گرین انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ پامال کی حالیہ قسط میں ملکہ اور رضا کے درمیان دکھایا گیا ہاسپٹل سین سوشل میڈیا پر شدید بحث اور تنقید کا سبب بن گیا۔ گرین انٹرٹینمنٹ کے پرائم ٹائم ڈرامہ پامال کی گیارہویں اور بارہویں قسط نے ناظرین میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ زنجبیل …

Read More »

اشنا شاہ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید

ویانا میں شوہر حمزہ امین کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے پر صارفین کے تبصرے، ماضی میں بھی تنقید کا سامنا پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ان دنوں اپنے شوہر اور گالفر حمزہ امین کے ہمراہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں موجود ہیں، جہاں وہ موسمِ خزاں سے …

Read More »

جنت مرزا کو خاموشی اختیار کرنے پرتنقید کا سامنا

معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا کو بھارتی جارحیت سے متعلق پوچھے گئے سوال پر خاموشی اختیار کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنقید کا سامنا ہے۔ جنت مرزا ان دنوں اہل خانہ سمیت برطانوی دورے پر ہیں، جہاں وہ ممکنہ طور پر خاندان کی ایک شادی کی …

Read More »

چھکا لگانے کی کوشش میں حنا آفریدی آخرکار آؤٹ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں روایتی لباس لہنگے میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حنا آفریدی کی جانب سے شیئر …

Read More »

اگر آنسو نکل آئیں تو خود ہی پونچھ لینا، لوگ آئیں گے تو سودا کریں گے

شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار وہاج علی کی حالیہ جذباتی انسٹاگرام اسٹوری نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں وہاج علی نے لکھا ہے کہ اگر آنسو نکل آئیں تو خود ہی پونچھ لینا، لوگ …

Read More »

 زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید کا سامنا 

اداکارہ زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید کرنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زارا نور عباس نے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری اتنی چھوٹی ہے کہ اسے انڈسٹری نہیں کمیونٹی کہنا چاہیے۔ اداکارہ انڈسٹری …

Read More »

حنا خواجہ بیات کو لندن کی سڑکوں پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا

سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کو برطانوی دارالحکومت لندن کی سڑکوں پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے 10 مارچ کو انسٹاگرام پر اپنی ڈانس ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں لندن کی سڑک پر گلوکاری کرنے والے شخص کے سامنے دیگر خواتین …

Read More »

عمر شہزاد اور شانزے لودھی کی خوبصورت تصاویر

پاکستانی معروف اداکار، میزبان و ماڈل عمر شہزاد کی نئی نویلی دلہن کے ہمراہ نکاح کی تقریب کی خوبصورت تصاویر سامنے آئی ہیں۔ یاد رہے کہ عمر شہزاد اور انفلوئنسر شانزے لودھی نے گزشتہ ماہ مدینہ منورہ، حرم شریف میں نکاح کیا تھا۔ عمر شہزاد کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام …

Read More »

’جیتو پاکستان‘ میں اچھا لباس پہننے کے نئے سیگمنٹ پر تنقید

فہد مصطفیٰ کے گیم شو ’جیتو پاکستان‘ میں خواتین کی جانب سے اچھا لباس پہننے کے نئے سیگمنٹ کو شروع کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ ’جیتو پاکستان‘ نامی گیم شو کا شمار ملک کے مقبول ترین شوز میں ہوتا ہے اور یہ شو گزشتہ 11 سال سے مسلسل نشر …

Read More »

کبریٰ خان کی اپنی رخصتی کی تصاویر شیئر

خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی رخصتی کی تصاویر شیئر کر دیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں انہیں دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے، نکاح میں سفید عبایا زیب تن کرنے والی اداکارہ نے اپنی رخصتی میں …

Read More »