ہفتہ , جون 13 2026

Tag Archives: NCCIA

حکومت کا سوشل میڈیا مخالف مہمات پر کریک ڈاؤن تیز

این سی سی آئی اے کی 356 ایف آئی آرز اور 789 انکوائریاں، فوج مخالف مواد پر 52 مقدمات درج وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہمات اور پروپیگنڈہ روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے، جس میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی …

Read More »

رجب بٹ کے بعد اقرا کنول بھی طلب

ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ پہلے ہی زیر تفتیش نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) لاہور نے یوٹیوبر اقرا کنول کو بھی جوا کھیلنے والی ایپلی کیشنز کی تشہیر کے معاملے میں طلب کرلیا۔ ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز کے خلاف ’این سی سی آئی …

Read More »

ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

جوڈیشل مجسٹریٹ نے یوٹیوبر سعدالرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو 28 اگست تک مزید ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جوا کھیلنے والی ایپلیکیشنز کی تشہیر اور فحش مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعدالرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی …

Read More »

ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع

DuckyBai Remand – 1 سوشل میڈیا پر جوئے کی ترغیب دینے اور فحش مواد اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کردی گئی۔ اخبار کے مطابق لاہورکی مقامی عدالت نے 19 اگست کو ڈکی بھائی کا سوشل …

Read More »

آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کا الزام

سابق پاکستانی کرکٹ کپتان وسیم اکرم ایک نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کی، جس پر ایک شہری نے ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق لاہور …

Read More »

ڈکی بھائی…لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈکی بھائی کے خلاف تحقیقات پہلے ہی سے جاری تھیں۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ڈکی بھائی کا نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ …

Read More »

جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو جائیداد منجمد کرنے کے اختیارات حاصل ہوں گے، جائیداد منجمد کرنے یا بحال کرنے کے لیے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی اجازت لازمی قرار دی گئی ہے، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے رولز کا نوٹیفیکشن جاری …

Read More »

فیصل آباد آن لائن فراڈ: پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ

فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کے کیس کی سماعت کے دوران مرکزی ملزم سابق چئیرمین فیسکیو تحسین اعوان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مرکزی ملزم کو سینئر سول جج محمد اشفاق کی عدالت میں پیش کیا، …

Read More »

فیصل آباد آن لائن فراڈ کیس: سابق چیئرمین فیسکو

فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس کے مرکزی ملزم سابق چیئرمین فیسکو تحسین اعوان کے ڈیرے کو عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا، این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر کی استدعا پر سینئر سول جج نے احکامات جاری کیے۔ دوسری جانب مرکزی ملزم سابق فیسکو چیئرمین نے …

Read More »

جعلی کال سینٹر پر چھاپہ: 149 افراد گرفتار

اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے جعلی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 149 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق گرفتار کیے گئے 149 افراد میں 71 غیر ملکی ہیں اور زیادہ تر چینی شہری ہیں۔ سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی …

Read More »