ہفتہ , جون 13 2026

Tag Archives: Metro News

QAU تنازع، وی سی کی سائبر شکایت، کلاسز بند

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ اور انتظامیہ کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں ایکٹنگ وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال نے طلبہ کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے جبکہ طلبہ کی …

Read More »

درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچ گیا

ملک کے جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جہاں سکرنڈ، شہید بینظیر آباد اور دادو میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا، جو ملک کے گرم ترین علاقے قرار پائے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ دنوں کے دوران …

Read More »

راولپنڈی میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ

شہر میں فریش ملک ایسوسی ایشن نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد صارفین کو مہنگائی کے ایک اور جھٹکے کا سامنا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق دودھ کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد …

Read More »

ٹرانس جینڈر خاتون پر مبینہ تشدد، شدید ردعمل

پولیس اہلکار پر الزام، تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ اسلام آباد کے علاقے ایف-10 مرکز میں ایک ٹرانس جینڈر خاتون پر مبینہ پولیس تشدد کے واقعے نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل پیدا کر دیا ہے، جہاں ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ متاثرہ …

Read More »

بارشوں سے تباہی، 14 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

ملک کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے باعث جہاں موسم خوشگوار ہوا ہے، وہیں کئی علاقوں میں جانی و مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں شدید بارشوں کے باعث عمارتیں گرنے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ 34 سے …

Read More »

پاکستان میں موسم خشک، بلوچستان میں بارش متوقع

ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعہ کو موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور جزوی …

Read More »

سیکیورٹی سخت، راستے بند، میٹرو معطل

یوم القدس ریلی کے باعث ریڈ زون سیل، فیض آباد انٹرچینج بند، میٹرو بس سروس معطل، متعدد شاہراہوں پر کنٹینرز لگا کر ٹریفک محدود کر دی گئی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم القدس ریلی اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں جبکہ جڑواں شہروں …

Read More »