بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں کے باعث پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،
Read More »اسکولز کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ تبدیل
پنجاب حکومت نے اسکولز کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ تبدیل کر دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کےمطابق نویں، دسویں جماعت کے طلبا کیلئےاسکولز 18 اگست سے کھلیں گے،جبکہ او لیولز، اے لیولز اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسز بھی 18 اگست سے شروع ہوں گی۔ اس کےعلاوہ انٹرمیڈیٹ کی کلاسزکا آغاز بھی 18 …
Read More »وفاق اور پنجاب حکومت: چینی سستی کرنے میں ناکام
وفاقی اور پنجاب حکومت کی کوششوں کے باوجود ملک بھر میں چینی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں ، اور بدستور چینی کی قیمت دوسوروپے فی کلو کے لگ بھگ ریٹیل میں فروخت کی جارہی ہے چینی کی بے لگام قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ راناتنویر …
Read More »پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ
پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا، ملک کی بڑی یونیورسٹی کی فیسیں مجموعی طور پر 28 فیصد تک بڑھا دی گئیں۔ ایل ایل ایم کی فیس میں 7825 روپے کا اضافہ کردیا گیا، ایل ایل ایم …
Read More »ریسکیو، واسا، سول ڈیفنس سمیت تمام ادارے ہائی الرٹ
ایمرجنسی کی صورت میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلادھار بارش نے جل تھل کردیا۔ اب تک اسلام آباد میں 186 جبکہ راولپنڈی میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہوچکی ہے۔ نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے …
Read More »”صحت کارڈ“ کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا ہے، سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کے لیے استعمال ہونے والے ”صحت کارڈ“ کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب ہیلتھ انیشیٹو مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے تمام سرکاری ہسپتالوں کے …
Read More »پنجاب کا آج بجٹ پیش کیا جائے گا
پنجاب اسمبلی میں آج صوبے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کیاجائے گا۔ قبل ازیں صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے زیر صدارت ہوگا جس میں بجٹ کے اہم نکات پر غور کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے سپیکر ملک محمد احمد خان …
Read More »طوفانی موسم سے 13 شہری جاں بحق اور 92 افراد زخمی
صوبہ پنجاب میں شدید آندھی اور طوفانی موسم کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں 13 شہری جاں بحق اور 92 افراد …
Read More »تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھول دیے جائیں گے
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے پیر سے کھول دیے جائیں گے۔ رانا سکندر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام سرکاری و نجی اسکول معمول کے مطابق کل سے تدریسی سرگرمیاں بحال کریں گے۔ رانا سکندر نے کہا …
Read More »سندھ کے بعد پنجاب کے سکول ٹیچرز کیلئے ڈریس کوڈ
پنجاب سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں اساتذہ کیلئےڈریس کوڈ فائنل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکولز ایجوکیشن نے فی میل ٹیچرز کیلئے شلوار قمیض اور دوپٹہ پہننا لازمی قراردے دیا جبکہ میل ٹیچرز کےلیے بھی جینز، ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ پنجاب …
Read More »
UrduLead UrduLead