ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح منفی 2.41 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران …
Read More »11 ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ
مرکز نے وسائل کی تقسیم کے لیے ایک نئے فارمولے کو حتمی شکل دینے کے لیے 11 ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق مرکز نے ان شعبوں میں بھی 638 ارب روپے خرچ کیے ہیں جو آئین کے تحت صوبائی معاملات ہیں۔ چاروں …
Read More »گردشی قرض میں 283 ارب روپے کی کمی
پاکستان مسلم لیگ نواز کے ابتدائی 13 ماہ کے دورحکومت میں پاورسیکٹرکے گردشی قرض میں 283 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے پاورڈویژن کی دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت میں مارچ 2024 سے لے کر مارچ 2025 کے دوران پاور سیکٹرکا گردشی قرضہ 283 ارب روپے کم ہوکر 2 ہزار …
Read More »مہنگائی کی شرح میں مزید کمی: PBS
ملک میں ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 1.92 فیصد کی مزید کمی ہوئی ہے، مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح منفی3.52فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات پاکستان نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 11 اشیا مہنگی اور 18 سستی ہوئیں …
Read More »ملک میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ
بجٹ اور عیدالاضحٰی سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ لک میں مہنگائی سے متعلق تخمینہ جاری کردیا، مئی میں مہنگائی ممکنہ طور پر بڑھ کر 3 سے 4 فیصد کے درمیان تک پہنچ سکتی ہے۔ وزارت خزانہ …
Read More »مجموعی قرض 72 ہزار138ارب روپے
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی قرض72ہزار138ارب روپے ہو گیا جس میں 24 ہزار602 ارب روپے بیرونی قرض ہے، فی کس تین لاکھ ایک ہزار954 ارب روپے ہوگیا ، گزشتہ سال جون 2023 سے جون 2024کے ایک سال کے دوران پاکستان کا قرضہ62 ہزار881 ارب روپے سے …
Read More »5 ارب 50 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت
پاکستان کو مالی سال 2024-25 کے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ) کے دوران بیرونی ذرائع سے مجموعی طور پر 5 ارب 50 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت موصول ہوئی، جو سالانہ ہدف 19 ارب 39 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں صرف 28.40 فیصد ہے۔ دستیاب سرکاری دستاویزات …
Read More »وفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ 7 ہزار 222 ارب روپے
وزارت خزانہ نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے وفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ 7 ہزار 222 ارب روپے لگا دیا۔ آئندہ مالی سال سود کی ادائیگی کے بعد وفاق کے پاس ترقیاتی منصوبوں، دفاع، تنخواہوں، پینشن، سبسڈیز اور گرانٹس سمیت دیگر تمام اخراجات …
Read More »بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو قرض دینے پر تیار
بجلی کے شعبے کے گردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے 15 بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو 1272 ارب روپے قرض دینے پر تیار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے شعبے کے گردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے 15 بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو 1272 ارب روپے قرض دینے پر تیار ہو …
Read More »30,968 سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے اپنے رائٹ سائزنگ منصوبے کے تحت مختلف محکموں میں 30,968 سرکاری ملازمتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان 30,968 سرکاری ملازمتوں میں سے 7,724 ملازمتیں ”ڈائنگ پوسٹس“ قرار دی گئی ہیں، جو مستقبل میں ختم کی جائیں گی۔ اس فیصلے کے تحت سب سے زیادہ …
Read More »
UrduLead UrduLead