وفاقی وزارت خزانہ نے ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ اینڈ آوٹ لک میں وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ جون میں مہنگائی ممکنہ طور پر بڑھ کر 3 سے 4 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے …
Read More »بجلی شعبہ کیلئے 1079ارب روپے سبسڈی مختص
حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے بجلی کے شعبے کے لیے 1079 ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز ہے، جو کہ مالی سال 25-2024 کے لیے مختص 1190 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہے۔ ان اعداد و شمارکو حکومت کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم …
Read More »بٹ کوائن مائننگ، AI ڈیٹا سینٹرز کے لیے بجلی مختص
وفاقی حکومت نے ایک اہم پالیسی فیصلے کے تحت ملک میں موجود اضافی بجلی کو مالی فائدے میں تبدیل کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی غرض سے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کردی ہے۔ یہ اقدام بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ڈیٹا …
Read More »بجٹ تجاویز پر مذاکرات پیرسے شروع
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ تجاویز سے متعلق پالیسی سطح کے مذاکرات کل بروز پیر سے شروع ہوں گے جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہوگا۔ نئے مالی سال 26-2025 پر مشاورت کے معاملہ پر پاکستان اور …
Read More »پاکستان میں بے روزگاری میں کمی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 92 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہنے کا تخمینہ ہے، جبکہ آئندہ مالی سال 26-2025 میں ذخائر 17 ارب 68 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم …
Read More »وفاقی بجٹ 2025-26: کمیٹوں کے اجلاس طلب
سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی اور نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 20 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی (اے پی سی سی) کا اجلاس 26 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے …
Read More »پاکستان پرقرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
پاکستان پرقرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے- ملک پرقرضےاورواجبات ریکارڈ89 ہزار834ارب روپے ہوگئے- رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ جولائی دو ہزار چوبیس تا مارچ دو ہزار پچیس کے دوران قرضوں اورواجبات میں 4ہزار377 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اس طرح پاکستان …
Read More »گرین سکوک جاری کرنے کا اعلان: وزیر خزانہ
پاکستان کا پہلا “گرین سکوک” (Green Sukuk) جاری کرنے کا اعلان کیا ہے وزیر خزانہ کے دورہ برطانیہ کے دوران وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ منفرد مالیاتی انسٹرومنٹ ہے ، جو سرمایہ کاری کو ماحولیاتی طور پر پائیدار منصوبوں کی طرف موڑنے کے …
Read More »سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا آج اعلان
سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کی پالیسی کمیٹی نے شرح سود 12 فیصد مقرر کر رکھا ہے، ایک سال میں شرح سود 10 فیصد کم ہوا ہے۔ مالیاتی اداروں نے شرح …
Read More »ملکی تجارتی خسارہ 21 ارب ڈالرز سے تجاوز
ملک کا تجارتی خسارہ اپریل میں ماہانہ بنیادوں پر 55.20 فیصد بڑھ کر 3 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ز پر پہنچ گیا جبکہ برآمدات میں 19.05 فیصد تنزلی سے 2 ارب 14کروڑ 10 لاکھ ڈالرز رہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق …
Read More »
UrduLead UrduLead