منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: Pakistan

27ویں آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیا، جسے حکومت ایک روز قبل سینیٹ سے کامیابی کے ساتھ منظور کرواچکی ہے، جبکہ آج قومی اسمبلی سے بھی اس اہم آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ قومی …

Read More »

حکومت کی نئی آٹو پالیسی 2026-31 پر مشاورت شروع

پاکستان میں موجودہ آٹو انڈسٹری پالیسی جون 2026 میں اپنی مدت مکمل کرنے کے قریب ہے، جبکہ حکومت نے آئندہ پانچ سالہ آٹو پالیسی 2026-31 کو حتمی شکل دینے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) اس حوالے سے گاڑیوں کے اسمبلرز، …

Read More »

200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات

پاکستان نے آئی ایم ایف (بین الاقوامی مالیاتی فنڈ) کو فاضل بجٹ ہدف (Primary Surplus) حاصل کرنے کے لیے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت یہ شرط جنوری 2026 سے مختلف ٹیکس ریٹس میں اضافے کے ذریعے پوری کرے گی، …

Read More »

پی ٹی اے کی اے پی سی تنازع سے لاتعلقی

واجبات وزارتِ آئی ٹی کے ذمے ہیں، حکومت جو فیصلہ کرے ہمیں اعتراض نہیں ہوگا: اتھارٹی کا مؤقف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن (آئی ٹی اینڈ ٹی) کو واجب الادا 72 ارب روپے کے ایکسیس پروموشن کنٹریبیوشن (APC) واجبات سے متعلق …

Read More »

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدہ طے

پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط ملنے کی راہ ہموار، آئی ایم ایف نے معاشی استحکام کی پیش رفت کو سراہا بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان 37 ماہ کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے دوسرے جائزے اور 28 ماہ کے لچک و …

Read More »

ملک بھر میں قومی پولیو مہم آج سے شروع

پاکستان میں آج سے ملک گیر قومی پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے دوران ملک کے 159 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق یہ مہم 13 سے 19 …

Read More »

رات کو دیر سے کھانا صحت کے لیے کتنا نقصان دہ؟

رات دیر سے کھانے کی عادت وزن بڑھانے، نیند میں خلل، بدہضمی اور ذیابیطس جیسے امراض کے خطرے میں اضافہ کرتی ہے، ماہرین صحت متوازن کھانے کے اوقات اپنانے کا مشورہ دیتے ہیں۔ آج کے مصروف طرزِ زندگی میں دیر تک جاگنا اور رات گئے کھانا کھانا عام بات بن …

Read More »

آئی ایم ایف-پاکستان کے مذاکرات بغیر معاہدہ ختم

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 8.4 ارب ڈالر کے مالیاتی پروگرام پر مذاکرات کسی اسٹاف لیول معاہدے کے بغیر اختتام پذیر ہو گئے، تاہم دونوں فریقین نے پیش رفت پر اطمینان ظاہر کیا ہے اور اگلا دور واشنگٹن میں ورلڈ بینک و آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس …

Read More »

ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ یوٹیوب پر ریلیز

سوشل میڈیا تنقید اور پابندی کے مطالبات کے باوجود شو کی پہلی قسط چند گھنٹوں میں سوا لاکھ ویوز کے ساتھ مقبول سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور مختلف حلقوں کی جانب سے پابندی کے مطالبات کے باوجود، متنازع ریئلٹی شو ’لازوال عشق‘ کی پہلی قسط 29 ستمبر کو یوٹیوب …

Read More »

سابق منگیتر کو معاف کرنے کی وجہ بتا دی

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے کہا کہ معافی والدین کے اصرار اور یقین دہانی پر دی، مالی یا قانونی ڈیل کی کوئی بنیاد نہیں معروف ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے سابق منگیتر حسن زاہد کو ہراساں کرنے، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے باوجود معاف کرنے کی اصل وجہ بیان کرتے …

Read More »