منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: NEPRA

وزیر توانائی کا سالانہ 250ارب بجلی چوری کا اعتراف

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے، کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے 600 میگاواٹ تک بجلی لے سکتی ہے، اقدام سے کے الیکٹرک کے پاس 2 ہزار میگاواٹ بجلی ہو …

Read More »

صوبائی الیکٹریسٹی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی بلوں میں سے صوبائی ’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو خط ارسال کر دیے ہیں۔ خط میں وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ جولائی 2025 سے بجلی بلوں کے ذریعے صوبائی …

Read More »

نیپرا کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ، فیصلہ محفوظ

نیپرا نے کراچی کے لیے اپریل کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4.69 پیسے فی یونٹ سستی اور باقی ملک کے لیے مئی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی الگ الگ درخواستوں پر سماعتیں مکمل کرنے کے بعد فیصلے محفوظ کر لیے جو …

Read More »

آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی تجویز

آئندہ مالی سال کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی تجاویز تیار کرلی گئی ہیں، گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 16 پیسے فی یونٹ تک کمی کا امکان ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا …

Read More »

صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری

کراچی میں بلز کی ادائیگی کے باوجود طویل لوڈشیڈنگ پر ٹرانسفارمر کی بجائے فیڈر لیول پر لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ نیپرا نے صارفین کی شکایات پر کے الیکٹرک کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔۔ نیپرا نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کیے جا …

Read More »

بجلی کی بندش پر کراچی الیکٹرک کے خلاف قائد آباد نیشنل ہائی وے پر شدید احتجاج تاحال جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں، ملیر ہالٹ سے قائد آباد نیشنل ہائی وے کے ٹریک پر رات سے کیے جانے والے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہے، اور ہزاروں افراد پریشان ہیں۔ مختلف علاقوں میں بجلی …

Read More »

اوور بلنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے وزیر اعظم جلد اسکیم کا اعلان کریں گے

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین نے کہا ہے کہ فی الحال بجلی کا ریٹ اتنا ہی رہنے کا امکان ہے۔ چیئرمین محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پاور کے ہونے والے اجلاس میں بجلی ٹیرف اور ڈسکوز کی کارکردگی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں …

Read More »

10 سالہ توانائی منصوبہ: 7,967 میگاواٹ کے مجوزہ منصوبوں کی ری شیڈولنگ اور منسوخی کے ذریعے 17 ارب ڈالر کی بچت کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے کے خاتمے، لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لیے اقدامات جاری رکھے جائیں۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ ہدایات اُس وقت جاری کی گئیں جب وزیراعظم نے پاکستان کے …

Read More »

پاور پلانٹس بند ہونے سے 136ارب روپے کا  نقصان

نیلم جہلم  اور  گڈو پلانٹس بند ہونے سے 136ارب 40 کروڑ روپے کا  نقصان ہونے کا انکشاف ہوا ہے نیپرا دستاویز کے مطابق سسٹم میں خرابیوں اور بند پاور پلانٹس کی وجہ سے صارفین پرموجودہ مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں 148 ارب روپے سے زائد کااضافی بوجھ پڑا۔ …

Read More »

29 آئی پی پیز کے بعد مزید کے ساتھ بھی معاہدے ہونے کا امکان

معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے حکومت کی 29 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ بات چیت مکمل ہوگئی ہے اور آئندہ ہفتوں میں مزید آئی پی پیز کے ساتھ بھی معاہدے ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور 7 آئی پی پیز کی …

Read More »