فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کی سم بلاک نہ کرنے پر موبائل فون کمپنیوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا پابند ہے۔ ٹیکس ماہرین کے مطابق فنانس بل 2024 میں پہلے ڈیفالٹ پر 100 ملین روپے جرمانہ …
Read More »سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ
حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں سے فائر وال تنصیب کرنے کے لیے بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فائر وال خصوصی …
Read More »موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس میں اضافے کا امکان
حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ میں سی کے ڈی/ ایس کے ڈی کنڈیشن میں موبائل فونز کی کمرشل درآمد پر ڈیوٹیز اور ٹیکسز میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مقامی پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لئے درآمد شدہ اور مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز …
Read More »سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے، سائبر حملے روکنے کیلیے 20 ارب روپے طلب
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانے اور سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے 20 ارب روپے کا بجٹ طلب کیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے آئندہ بجٹ کیلیے ڈیجیٹل انفارمیشن انفرااسٹرکچر انیشی ایٹو کیلیے 20 ارب روپے کا مطالبہ کیا …
Read More »ٹیلی کام کمپنیاں نان فائلرز کی سم بلاک کرنے پر تیار
ٹیلی کام آپریٹرز مینوئل طریقے سے نان فائلرز کی سمز کو بیچز میں بلاک کرنے پر رضا مند، ایف بی آر نے پانچ ہزار سمز کا پہلا بیچ ٹیلی کام آپریٹرز کو بھیج دیا‘ دیگر بیچز روزانہ بھیجے جائینگے‘نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے سے خبردار کرنے کے لئے پیغامات …
Read More »نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے معاملے میں مذاکرات بےنتیجہ
ایف بی آر اور موبائل فون کمپنیوں میں پانچ لاکھ سےز ائد نان فائلرز کی موبائل فون سم بلاک کرنے کے حوالے سے مذاکرات بے نتیجہ رہے، ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ سے ٹیلی کام کمپنیوں کے عہدے داروں نے ملاقات کی ہے، ٹیلی …
Read More »پی ٹی اے کی ایف بی آر سے سم بلاک کرنے سے معذرت
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے نان ٹیکس فائلر کے حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے اٹھائے گئے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے 5لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کی معذرت کر لی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 2023 میں ٹیکس ریٹرن فائل نہ …
Read More »سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
موبائل سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرنیوالوں کے خلاف حکومت نے قانونی کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب کے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر اجلاس میں کیا گیا جس …
Read More »5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
حکومت نے ٹیکس نادہنگان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا جس کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 5 لاکھ سے زیادہ ٹیکس نادہندگان کی موبائل فون سمز بلاک کرنا شروع کر دیں۔ اعلامیے کے مطابق ان افراد کی آمدن ٹیکس دینے والوں کی کیٹیگری میں آتی ہے لیکن …
Read More »عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
فریڈم نیٹ ورک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں موبائل نیٹ ورک بند اور انٹرنیٹ معطل کرنا معلومات تک رسائی اور آزادی اظہار پر پابندی تھا۔ فریڈم نیٹ ورک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ای سیفٹی اور پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن …
Read More »