آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں جگہ بنانے کا مشن لئے خواتین کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچنا شروع ہوگئی ہیں۔ تھائی لینڈ، بنگلہ دیش اورآئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمیں لاہور پہنچ گئی، تینوں ٹیموں کو سخت سیکورٹی حصارمیں ایئر پورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا، ٹیم موومنٹ کے وقت روڈ پرہرقسم …
Read More »پی ایس ایل 10ترانہ : کرکٹ ترانہ کم ۔۔۔۔۔۔۔۔ شادی گیت زیادہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا آفیشل اینتھم ریلیز کردیا گیا علی ظفر، ابرارالحق، نتاشا بیگ اور طلحہ انجم کی آوازوں میں ریلیز کردہ اس ترانے پر شائقین کرکٹ نے ملا جلا رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ پی ایس ایل 10 کا آفیشل اینتھم ریلیز …
Read More »پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت آج سہ پہر 3 بجے سے شروع ہوئی اور ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر آن لائن دستیاب ہیں۔ 7 اپریل سے ملک بھر کے …
Read More »ُپی ایس ایل 10 کا آفیشل ترانہ جاری
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2025 کے لیے بے حد منتظر سرکاری ترانہ، جس کا عنوان “ایکس دیکھو” ہے آج بدھ کو ریلیز کردیا گیا تفصیلات کے مطابق، یہ ترانہ پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کیا گیا یہ پرجوش ترانہ معروف گلوکار علی ظفر، طلحہ انجم، …
Read More »ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے 9 سے 19 اپریل تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق اسکواڈ کا انتخاب …
Read More »پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا ریپلیسمنٹ ڈرافٹ کامیابی سے مکمل ہوگیا جس میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ 10 کے ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں پشاور زلمی نے پورے سیزن کے لیے کوربن بوش کی جگہ ڈائمنڈ …
Read More »محسن نقوی نے میچ فیس کم کرنے سے روک دیا
نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم ہونے کا نوٹس لے لیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی …
Read More »محمد یوسف کی قومی ٹیم کےلیے دستیابی
اپنی بیٹی کی صحت بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے قومی ٹیم کےلیے دستیابی ظاہر کردی۔ محمد یوسف اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر جائیں گے۔ قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ اپنی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیم کے ساتھ …
Read More »عاقب جاوید ایک جوکر ہے: جیسن گلیسپی
قومی ٹیم کے سابق غیر ملکی ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ ہیڈکوچ عاقب جاوید کو جوکر قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ پر سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری اور گیری کرسٹن کی ساکھ کو نقصان پہنچارہے تھے۔ جیسن گلیسپی …
Read More »پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان، رضوان اور بابر ڈراپ
پاکستان نے ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں درست کمبی نیشن تلاش کرنے کی کوشش میں تبدیلیاں کی ہیں، اور پانچ میچوں کی سیریز کے لیے کپتان محمد رضوان اور بابر اعظم کو ڈراپ کر دیا ہے۔ یہ پہلا اسکواڈ ہے جو پاکستان کی ہوم چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک …
Read More »
UrduLead UrduLead