کاشتکاروں نے ملک کی مختلف شوگر ملز کی جانب سے گنے کا 400 روپے فی من نرخ پیش کیے جانے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے غیرمنصفانہ اور پیداواری لاگت سے کم قرار دیا ہے۔ کسان تنظیموں کا کہنا ہے کہ موجودہ اخراجات اور زرعی مہنگائی کے دور میں اس …
Read More »پنجاب حکومت کا تاخیر سے کرشنگ کرنے والی شوگر ملز پر سخت کارروائی کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ اُن شوگر ملز کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی جو کرشنگ سیزن میں تاخیر کر رہی ہیں۔ کین کمشنر پنجاب نے واضح کیا ہے کہ کرشنگ نہ کرنے والی ملز کو روزانہ 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ کمشنر …
Read More »ملک بھر میں شوگر کرشنگ سیزن 15 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں شوگر کرشنگ سیزن 15 نومبر 2025 سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے …
Read More »ایف بی آر کا شوگر ملز کی ویڈیو نگرانی کا فیصلہ
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ کرشنگ سیزن کے دوران چینی کی پیداوار کی مانیٹرنگ کے لیے جدید ویڈیو نگرانی اور ڈیجیٹل اینالیٹکس سافٹ ویئر کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ ٹیکس چوری کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔ ایف بی آر نے جنرل …
Read More »پاکستانی سیاسی شخصیات کے شوگر ملز میں شیئرز بے نقاب
ایس ای سی پی کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حمزہ شہباز، مونس الٰہی، چوہدری شجاعت سمیت کئی معروف سیاستدان ملک کی مختلف شوگر ملز میں شیئرز کے مالک ہیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے تیار کی گئی دستاویزات نے ملک …
Read More »PSMA کی جانب سے قیمتوں میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع
PTI کے عاطف خان کی سربراہی میں ایک پارلیمانی کمیٹی نے مبینہ طور پر شوگر انڈسٹری کی جانب سے قیمتوں میں ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، جس سے مبینہ طور پر مل مالکان نے صرف تین ہفتوں میں 300 ارب روپے کا غیر معمولی منافع کمایا۔ کمیٹی …
Read More »ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی
ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ چینی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات کے نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ …
Read More »ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری
حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے مختلف ڈویژن میں فراہم کردہ چینی کے اسٹاک کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈرز جاری کردیا …
Read More »حکومت کا 2 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا آرڈر
حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔ ترجمان وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں استحکام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق چینی کی درآمد …
Read More »چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے اور قیمت بھی دسترس میں ہے عام آدمی کے بجٹ پر بھی فرق نہیں پڑ رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا پر یہ تاثر دیا جارہا …
Read More »
UrduLead UrduLead