وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ملک بھر کے ہونہار طلبہ میں جدید لیپ ٹاپس کی تقسیم آج سے شروع ہوگی، جس کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال کرسکیں۔ ذرائع کے …
Read More »وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کا 30 اکتوبر سے تقسیم کا آغاز
ایک لاکھ ہونہار طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ ملیں گے، مرکزی تقریب اسلام آباد میں ہوگی وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپس کی تقسیم 30 اکتوبر سے شروع کی جائے گی۔ اسکیم کے تحت ملک بھر کے ایک لاکھ سے زائد ہونہار طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ مفت …
Read More »ایم ڈی کیٹ 2025: امتحان سے قبل ‘پری ہاک تجزیہ’ لازمی قرار
26 اکتوبر کو ہونے والے ٹیسٹ میں 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے، سوالات کی درستگی یقینی بنانے کی ہدایت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2025 کے شفاف انعقاد کے لیے ایک …
Read More »ایچ ای سی کے امن و امان کی صورتحال پر امتحانات ملتوی
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) نے ملک میں موجودہ امن و امان کی صورتحال کے باعث 11 اور 12 اکتوبر کو ہونے والے تحریری امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایچ ای سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملتوی …
Read More »ایچ ای سی نے وی سیز کو ہنگامی طور پر آج اسلام آباد طلب کرلیا
ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بغیر واضح ایجنڈے کے وائس چانسلرز (وی سیز) کو ہنگامی طور پر آج طلب کرلیا۔ ایک غیر معمولی اقدام کے تحت ایچ ای سی نے ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز کو گزشتہ رات دیر گئے 10 بجکر 49 منٹ پر کوآرڈینیشن …
Read More »ایل ایل بی ڈگری پروگرام 5 سال کی بجائے 4 سال کر دیا گیا
ایل ایل بی ڈگری پروگرام کرنے کے خواہش مند طلبہ کے لئے اچھی خبر، ڈگری پروگرام کا دورانیہ 5 سال کی بجائے 4 سال کر دیا گیا۔ ایچ ای سی کا4سالہ ایل ایل بی ڈگری کونافذالعمل کرنےکیلئےتمام جامعات کو مراسلہ جاری کردیا گیا، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلے …
Read More »کیمبرج کے آئوٹ ہونے والے حالیہ 4 پرچوں کے ثبوت اور ویڈیو قائمہ کمیٹی میں پیش
کیمبرج کے امتحانی پرچے آئوٹ ہونے کا معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے اٹھا لیا ہے اور اس معاملے پر ایک ذیلی کمیٹی قائم کردی ہے۔ جمعہ کو چیئرمین قائمہ کمیٹی ڈاکٹر عظیم الدین زاہد کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصل آباد کے رکن قومی …
Read More »یو ایس ایڈ کا پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپس بند: چیئرمین
چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)نے تصدیق کی کہ یو ایس ایڈ نے پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپس فراہم کرنا بند کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایچ ای سی دیگر ممالک سے پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپس کے انتظامات کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔ …
Read More »جعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کے ذریعے طلبا کے بینک اکاؤنٹ ہیک کرنے کا انکشاف
جعلی انٹرنشپ ویب سائٹس کے ذریعے طلبہ و طالبات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے، ماہرین نے طالب علموں کو خبردارکیا ہے کہ حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹس کے ذریعے ہی انٹرنشپ یا اسکالرشپ کے لیے درخواست دیں۔ ماہرین کے مطابق جرائم پیشہ …
Read More »اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹل فیس میں اضافے پر طالبات کا احتجاج
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی جانب سے ہاسٹل فیس میں اضافے کے خلاف طالبات نے احتجاج کر کے بسیں روک دیں، انتظامیہ نے پولیس طلب کر لی جبکہ طالبات کے بھرپور احتجاج پر انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیے۔ گزشتہ روز طالبات نے پانچ گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے احتجاج …
Read More »
UrduLead UrduLead