پیر , اکتوبر 13 2025

گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے لیڈز میں ٹیم کو جوائن کرلیا۔ 

سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔ 

ہیڈ کوچ گیری کرسٹن آج سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی …