منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: T20

پاکستان کا عمان کو 93 رنز سے شکست

ایشیا کپ 2025 کے افتتاحی میچ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار فتح حاصل کی ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے گروپ اے کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو 93 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے …

Read More »

محمد حارث کوٹی 20 ٹیم کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی جگہ محمد حارث کو مختصر فارمیٹ کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ قومی ٹی20 ٹیم کے مستقل نائب کپتان شاداب خان انجری کا شکار ہیں جس کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ دائیں کندھے میں تکلیف کے …

Read More »

پاک-بنگلہ ٹی 20 سیریز : پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 202رنز کا ہدف

پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار کے بعد آنے والے بیٹرز نے اچھی اننگز کھیلیں 5رنز پر 2کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ، دونوں اوپنر آئوٹ ، صائم صفر پر جبکہ فخر زمان نے ایک رنز بنایا اس کے بعد کپتان سلمان آغا نے 56رنز …

Read More »

 پانچواں ٹی 20: پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست

نیوزی لینڈ نے پانچویں ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں …

Read More »

ُُپاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20میں شکست کے ساتھ ہی سیریز میں بھی شکست

چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو بری شکست کے ساتھ ہی سیریز میں بھی شکست پاکستانی کرکٹ ٹیم 221رنز کے ہدف میں صرف 105رنز پر ہی ڈھیر اور نیوز ی لینڈ کو 115رنز سے فتح ، میچ میں شکست کے بعد نیوز ی لینڈ کو سیریز میں بھی 3:1سے …

Read More »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی ٹیم 221رنز کے ہدف میں مشکلات کا شکار، تین کھلاڑی آئوٹ

چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 221رنز کے ہدف میں ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلی چار وکٹ 26پر گرگئیں، گزشتہ میچ کے سنچری میکر حسن نواز ایک رنز اور کپتان سلمان آغا بھی ایک رنز بنا کر …

Read More »

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ: پاکستانی کھلاڑیوں کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی)  نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ بلے بازوں کی  رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستانی بلے باز بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد 8 ویں نمبر …

Read More »

زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی 20 کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

ون ڈے سیریز کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، جس کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ بلاوائیو میں پاکستانی وقت کے مطابق کل (اتوار) شام …

Read More »

ٹی20 میں حارث رؤف مشترکہ کامیاب ترین بالر

دورہ آسٹریلیا کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر حارث رؤف نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے مشترکہ کامیاب ترین بولر بن گئے۔ سڈنی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے 4 اوورز میں 22 رنز دے کر 4 شکار کیے، اس کارکردگی کے بعد وکٹوں کی …

Read More »

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان

 عالمی ٹی ٹوئنٹی ویمن کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان ہے۔ بنگلا دیش نے 4 ٹیموں کی حکومتوں کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری کے اجرا کے سبب غیر رسمی طور پر میزبانی سے ہاتھ اٹھا لیا، میگا ایونٹ کے لیے آئی سی سی نئے میزبان ملک کا …

Read More »