بدھ , اکتوبر 15 2025

Tag Archives: 2nd ODI

ویسٹ انڈیز کی پاکستان کو شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث 35 اوورز تک محدود کردیا گیا اور ویسٹ انڈیز کو 181 رنز کا ہدف …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کررہی ہے ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ میزبان ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا …

Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا مقابلہ آج ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا دوسرا مقابلہ آج ویسٹ انڈیز کے شہرتروبا میں ہوگا۔ قومی ٹیم  پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیزکو5 وکٹوں سے شکست دے کرسیریزمیں 0-1 کی برتری حاصل کرچکی ہے اور آج کی فتح سے سیریز اپنے نام …

Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے ہرا دیا

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 81 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں 330  رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم …

Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقہ کو 329 رنز کا ہدف

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 329 رنز کا ہدف دے دیا۔ جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پروٹیز کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، پہلے میچ میں آرام کرنے والے …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹرز نے بدھ کو پریکٹس کے بجائے آرام کیا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم آج کا میچ جیت کر مسلسل …

Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلاوایو میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 33 ویں اوور میں 145رنز پرڈھیر ہوگئی۔ زمبابوے کی جانب سے …

Read More »

زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دے دیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر کر پہلے خود بلے بازی کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔ زمبابوے کی …

Read More »

دوسرا ون ڈے: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

زمبابوے نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان بلاوائیو میں کھیلے جارہے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کے کپتان کریگ ایروائن نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت …

Read More »

پاکستان بمقابلہ زمبابوے، دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج بلاوائیو میں کھیلاجائے گا۔ زمبابوے کو پاکستان کے خلاف پہلی بار ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے آج کا میچ جیتنا ہوگا، اسے سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے انٹر …

Read More »