پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: PTA

فائیور پر پاکستانی فری لانسرز کے اکاؤنٹ غیر فعال

فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور نے اپنے صارفین کی جانب سے انٹرنیٹ کے ممکنہ تعطل کی شکایات موصول ہونے کے بعد پاکستان میں متعدد اکاؤنٹ کو غیر فعال کردیا ہے۔ ایک روز قبل، انٹرنیٹ فراہم کرنے والے اداروں نے الزام عائد کیا تھا کہ حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ ٹریفک …

Read More »

فائروال کے نفاذ سے معیشت کو 30 کروڑ ڈالر نقصان کا خدشہ

پاکستان میں انٹرنیٹ فائروال کے نفاذ پر پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پی ایس ایچ اے) کا بیان سامنے آگیا۔  پی ایس ایچ اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ فائروال سے معشیت کو 30 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فائروال نفاذ پہلے …

Read More »

سوشل میڈیا پر ’فائر وال‘ کا تجربہ مکمل

گزشتہ ماہ جولائی میں ملک میں نئے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کے تجربے کے بعد اب اس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی تجربہ مکمل کرلیا گیا۔ ’فائر وال‘ ایک ایسا نظام ہے، جس کے تحت ریاستی ادارے انٹرنیٹ پر ہونے والی سرگرمیوں پر نظر رکھ …

Read More »

PTA کا بند سمزکیلئے نیا پلان تیار

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے نادرا سے ڈیٹا حاصل کر لیا، 3 فیز میں سموں کو بند کیا جائے گا۔ پی ٹی اے ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے فیز میں جعلی اور منسوخ …

Read More »

فائروال تنصیب میں پیشرفت‘ ڈیجیٹل میڈیا فریم ورک پر کام تیز

پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے فائروال کی تنصیب کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ‘ اوور دی ٹاپ سروسز ریگولیٹ کرنے کیلئے فریم ورک پرکام تیز کردیا‘ نئے فریم ورک کے تحت ٹویٹر، فیس بک، لِنکڈ اِن، آن لائن گیمنگ اور ای کامرس کو بھی …

Read More »

واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے سست رفتار ہونے کی شکایات

پاکستان میں گزشتہ کئی دن سے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کی آزمائش سے جہاں انٹرنیٹ سست رفتاری کا شکار رہی ہے، وہیں 10 اگست کو پاکستان بھر کے صارفین نے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی رفتار سست ہونے کی شکایات کیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی …

Read More »

سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف مہم: 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل

مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف منظم مہم کے معاملے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کمیٹی کی منظوری دی، …

Read More »

درآمدی موبائل فونز پر 25 فیصد ٹیکس عائد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے مطابق 500 ڈالر فی سیٹ سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی درآمد پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس/فیڈرل ایکسائز قوانین میں فنانس ایکٹ …

Read More »

فائر وال کی آزمائش سے ملک بھر میں سوشل میڈیا کی رفتار سست

فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے۔ یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے خوف پیدا ہوگیا ہے۔  تاہم، ان …

Read More »

پی ٹی اے نے واٹس ایپ سروسز میں خلل کو ‘تکنیکی خرابی’ قرار دے دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ سروسز میں خلل کو ‘تکنیکی خرابی’ قرار دے دیا۔ گزشتہ چند روز سے  ملک بھر میں موبائل فون ڈیٹا کے ذریعے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو مختلف مسائل کا سامنا ہو رہا ہے۔ صارفین کی جانب سے شکایت کی …

Read More »