منگل , دسمبر 2 2025

Tag Archives: PPP

ن لیگ اور پی پی میں اختیارات کی سرد جنگ

مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے مابین اختیارات کی سرد جنگ منطقی انجام کی طرف گامزن، سینیٹ،پارلیمان اور سیاسی طاقت کے بل بوتے پر پیپلز پارٹی کو ن لیگ پر نفسیاتی برتری حاصل جبکہ آئینی اصلاحات اور ترامیم کی منظوری کے بعد پیپلز پارٹی کی نظریں پنجاب پر جم گئیں۔ …

Read More »

اپنی سیاسی قوت سے آئینی ترمیم کرکے دکھائیں گے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تقریباً اتفاق رائے ہوچکا ہے، اپنی سیاسی قوت سے آئینی ترمیم کرکے دکھائیں گے، کوشش ہے جلد از جلد اتفاق رائے سے آئینی ترمیم منظور کرالیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے …

Read More »

آئینی ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کی تیاریاں مکمل

آئینی ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم کی پہلے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم منظوری کے لیے پہلے سینیٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، سینیٹ سے منظوری کی صورت میں آئینی …

Read More »

26ویں آئینی ترمیم: تفصیلات سامنے

حکمران اتحاد نے سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مشاورت مکمل کرلی جہاں مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے بیشتر نکات پر اتفاق بھی ہوگیا۔  ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ مولانا فضل الرحمان مجوزہ مسودے پر آج پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیں …

Read More »

عدالتی اصلاحات پر پی پی اور جے یو آئی کے بعد ن لیگ بھی متفق

عدالتی اصلاحات پر پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام ف کے بعد مسلم لیگ ن بھی متفق ہوگئی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کا اجلاس ہوا جس میں میاں نواز شریف، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ اجلاس …

Read More »

آئینی ترمیم پر بلاول اور فضل الرحمان میں اتفاق

فضل الرحمان آئندہ 24 گھنٹے میں نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے آئینی ترامیم پر پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں اتفاق ہونے کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، تو دوسری جانب خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کیا گیا …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی اجلاس ختم، پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی

پارلیمنٹ کی آئینی ترامیم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ اجلاس کے دوران پی پی پی اور پی ٹی آئی کے ارکان میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔ خصوصی کمیٹی کا اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ذیلی کمیٹی 17 اکتوبرتک تمام مسودوں …

Read More »

خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پیر کو ہونے والا اجلاس فیصلہ کن ہوگا

آئینی ترامیم کے لئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پیر کو ہونے والا اجلاس فیصلہ کن ہوگا،ترامیم کے حوالے سے سرگرمیاں اور جوڑتوڑ چار دن کے لئے زیر زمین چلے جائیں گے ، آئینی عدالت کے قیام کا امکان روشن ہو گیا الگ بنچ کے قیام کی تجویز پذیرائی سے محروم …

Read More »

جے یو آئی کا آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  نے آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا، آئینی عدالت کی جگہ بینچ تشکیل دینے کی تجویز دے دی۔ آئینی ترامیم پر خصوصی کمیٹی اجلاس میں جے یو آئی نے مجوزہ مسودہ پیش کر دیا۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا۔ بلاول بھٹو ہفتہ کو ٹویٹر پر حوالہ جات کے ساتھ ایک تھریڈ شئیر کیا، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب …

Read More »