آج اسلام آباد میں ملک کی بزنس کمیونٹی، چیمبرز آف کامرس اور تاجروں کی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ وزیر خزانہ و و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں فنانس ایکٹ 2025 کے تحت متعارف کرائے گئے سیکشن 37 اے اور دیگر …
Read More »ایف بی آر نظرثانی شدہ ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام
ایف بی آر کی مجموعی ٹیکس وصولی 11,722 ارب روپے رہی گذشتہ مالی سال25-2024 کا ٹیکس وصولیوں کا دوسری مرتبہ مقرر کردہ نظرثانی شدہ ہدف حاصل کرنے میں بھی ناکام ہوگیا ہے۔ ایف بی آر کومجموعی طور پر 178 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے اور …
Read More »ایف آئی اے کا متحدہ عرب امارات میں گولڈن ریذیڈنسی کارڈ ہولڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن
ایف آئی اے کی امیگریشن ڈیٹا کے مطابق، دبئی/متحدہ عرب امارات میں 20 لاکھ اماراتی درہم یا اس سے زائد کی جائیداد میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی رہائشیوں کی شناخت کر لی گئی ہے، اور ان کے خلاف انکم ٹیکس قوانین اور اینٹی منی لانڈرنگ ضوابط کے تحت بڑا …
Read More »قائمہ کمیٹی کا نان فائلرز کے بنک اکائونٹ بند کرنے اور بجلی وگیس کے کنکشنز کاٹنے کی مشروط اجازت
حکومت نے مالیاتی بل کے تحت ایف بی آر میں رجسٹرڈ نہ ہونے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے بینک اکائونٹ آپریٹ کرنے پر پابندی اور بجلی و گیس کے کنکشنز کاٹنے کا فیصلہ کیا جبکہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اس کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ …
Read More »نان فائلرز کی سٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کاری ایف بی آر سے مشروط
چیئرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری ایف بی آر کی منظوری سے مشروط ہوگی، جبکہ نان فائلرز کو سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی …
Read More »ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کے لیے 10 سال قید کی سزا کی تجویز مسترد
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کے لیے 10 سال قید کی سزا کی تجویز مسترد کردی گئی، اراکین کمیٹی نے 10 سال تک قید کی سزا تجویز پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ سینیٹ کی …
Read More »ایف بی آر کے انسداد بے نامی کمشنریٹ نے غیرمنقولہ جائیدادیں ضبط کرلیں
کمشنریٹ برائے انسداد بے نامی اقدام اسلام آباد نے بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لیں۔ کمشنریٹ برائے انسداد بے نامی اقدام نے پہلی بار بے نامی لین دین ( Prohibition ) ایکٹ2017 کے تحت بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کی ہیں۔ ان میں پلاٹ نمبر-A 168 ( …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایف بی آر کو جاز ٹاورز فروخت سے 22ارب ٹیکس وصولی کی اجازت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 59.3 ارب روپے مالیت کے ٹاورز کے لین دین میں ایف بی آر کے موقف کی توثیق کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے جسٹس بابر ستار کی سربراہی میںایک بڑی ٹیلی کام کمپنی–جاز پاکستان — کی جانب سے دائر کردہ ٹیکس …
Read More »بجٹ میں ٹیکس نیٹ سے باہر موجود افراد پر مختلف قسم کی پابندیاں لگانے کی تجویز
وفاقی حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بڑی پابندیاں لگانے کی تیاری کرلی، بجٹ میں ٹیکس نیٹ سے باہر موجود افراد پر مختلف قسم کی پابندیاں لگانے کی تجویز سامنے آگئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو نادہندگان کے بینک اکاؤنٹس پر پابندی لگانے، غیرمنقولہ جائیداد …
Read More »نئے فنانس بل میں مجوزہ 200ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات تجویز
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے فنانس بل کو تقریبا حتمی شکل دے دی ہے اور توقع ہے کہ وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) کے تحت تقریبا 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کا اعلان کیا …
Read More »