مقبول اداکارہ صبا قمر کے بولڈ فوٹوشوٹ کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد انہیں تنقید کا سامنا ہے۔ صبا قمر نے کچھ عرصہ قبل فیشن میگزین کے لیے فوٹوشوٹ کروایا، جس میں انہیں بولڈ لباس میں ادائیں دکھاتے دیکھا گیا۔ صبا قمر نے دسمبر 2024 میں فیشن میگزین …
Read More »عمران اشرف کی بہن کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے
مقبول اداکار و ٹی وی میزبان عمران اشرف کی بہن کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے آگئیں۔ شازیہ اشرف اعوان نامی خاتون نے یوٹیوب چینل سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہ عمران اشرف کی بڑی بہن ہیں اور ان کی دعاؤں کے بعد ہی خدا نے انہیں بھائی عطا کیا …
Read More »پہلی بار ماہرہ خان اور وہاج علی ایک ساتھ ڈرامے میں کاسٹ
ڈراما شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان اور مقبول اداکار وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ ڈرامے میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔ جی ہاں، خبریں ہیں کہ ماہرہ خان تقریبا پانچ سال بعد دوبارہ چھوٹی اسکرین پر واپسی کر رہی ہیں اور اس بار وہ …
Read More »بشریٰ انصاری کو اپنی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا
سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری کو انسٹاگرام پر گانے کے پس منظر میں اپنی ویڈیو شیئر کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں بلیو لباس میں دیکھا گیا۔ ویڈیو کے پس منظر میں انہوں نے گانا لگا …
Read More »طلاق اور بیٹا کی پرورش کی خاطر شوبز سے دوری اختیار کی: حبا علی خان
مقبول اداکارہ حبا علی خان نے کہا ہے کہ اگرچہ انہوں نے محض 14 برس کی عمر میں اداکاری شروع کی لیکن بعد میں وہ بیٹے کی بہتر پرورش کی خاطر شوبز سے دور رہیں۔ حبا علی خان نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں …
Read More »حمزہ نے نیمل کو میرے فون سے پیغامات بھیجے: عاطف اسلم
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے حمزہ علی عباسی نیمل کو ان کے موبائل سے پیغامات بھیجا کرتے تھے۔ عاطف اسلم، حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں تینوں فنکار …
Read More »وینا ملک کے منفرد فوٹو شوٹ نے دھوم
پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ وینا ملک نے نیا منفرد فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں اُنہیں سنہری اور کوپر رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اس فوٹو شوٹ کی ویڈیو اور تصویریں اپنے سوشل …
Read More »ہر لڑکی والد، بوائے فرینڈ اور شوہر میں شاہ رخ کا عکس دیکھتی ہے: امر خان
مقبول اداکارہ، لکھاری و ماڈل امر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہر لڑکی اپنے والد، چچا، تایا، بھائی، بوائے فرینڈ، دوست اور شوہر میں شاہ رخ خان کا عکس دیکھتی ہے اور دیکھنا چاہتی ہے۔ امر خان حال ہی میں ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر …
Read More »بچے پسند ہیں لیکن خود ماں بننا آسان نہیں: مریم نفیس
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ مجھے بچے بہت پسند ہیں لیکن خود ماں بننا آسان نہیں ہوتا۔ مریم نفیس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے امید سے ہونے کے بعد …
Read More »شو بز کی زندگی اور پہلی میں بڑا فرق ہوتا ہے: روبینہ اشرف
سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے کہا ہے کہ شوبز میں کام کی زندگی اور اس سے پہلے کی زندگی میں بڑا فرق ہوتا ہے کیونکہ آپ جو کام کررہے ہیں وہ آپ کی زندگی کا مقصد ہوتا ہے۔ ایک انٹرویو میں سینئراداکارہ روبینہ اشرف نے کہا کہ ہماری عوام کو …
Read More »