پیر , اگست 3 2026

اداکارہ نمرہ خان نے اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کردیں

پاکستان کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کردیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نمرہ خان نے اپنے بچپن کی متعدد تصاویر شیئر کی ہیں

شیئر کی گئی تصاویر میں وہ ہنستی مسکراتی نظر آرہی ہیں، جبکہ ایک تصویر میں وہ بچوں کے کھلونے گھوڑے پر بیٹھی ہیں۔

اداکارہ کی ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین بھی خوب پسند کررہے ہیں، جبکہ ان پر مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو …