پیر , اکتوبر 13 2025

ملک ادھار پر چل رہاہے ، قرض لینا مجبوری ہے : احسن اقبال

ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے 700 ارب روپے کی ضرورت ہے ۔

ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ ملک ادھار پر چل رہاہے ،  پاکستان کی معشیت کھوکھلی ہوچکی ہے،

 بانی پی ٹی آئی نے چار سالوں  میں معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی  ہے ،  اب معیشت کو نئے سرے سے کھڑا کرنا ہوگا،

قرضوں کی ادائیگی کے لیے سات سو ارب  روپے درکار ہیں،

ہم قرضہ لینے کے لیے مجبور ہیں پورا ملک ادھار پر چل رہا ہے ،دانشمندی نہیں کہ قرض پہ قرض لیے جائیں، دو سال لگ جائیں گے ہم اپنے پاؤں پہ کھڑے ہونگے ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر …