سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنے منگیتر اور حالیہ شوہر کے ساتھ پولیس کے ہاتھوں پکڑی گئیں تو انہیں چھڑانے کے لیے والد سمیت عمران خان بھی تھانے آئے۔ نادیہ جمیل نے حال ہی میں ’فوچیا میگزین‘ کو انٹرویو دیا، جہاں انہوں نے اپنے …
Read More »عبادت گزار پاکستانیوں نے بھی گیس کھینچنے کیلئے ’کھینچو‘ لگایا ہوا ہے: بشریٰ انصاری
پاکستان شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں ایک عوامی مسئلے پر روشنی ڈالی ہے۔ حال ہی میں لندن میں فلاحی ادارے کے لیے فنڈ ریزنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جہاں بشریٰ انصاری نے پروگرام میں شریک اپنے مداحوں سے ملاقات اور گفتگو …
Read More »ایک ہی دن میں مجھ سے 6 پروازیں چھوٹیں، نازش جہانگیر
مقبول اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ چند سال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں ان کا بھی ٹکٹ تھا لیکن خوش قسمتی سے وہ جا نہ سکیں تھیں۔ کراچی میں مئی 2020 میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا طیارہ …
Read More »ماورا حسین اور امیر گیلانی کی بھی جلد شادی کی افواہیں
خبریں ہیں کہ اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی بھی جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ دونوں اداکاروں کے درمیان گزشتہ کچھ عرصے سے تعلقات کی چہ مگوئیاں ہیں اور دونوں کو متعدد بار مختلف تقریبات میں ایک ساتھ بھی دیکھا گیا۔ دونوں شخصیات جہاں ایک ساتھ کام …
Read More »کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کا آغاز
پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور مرزا گوہر رشید نے اپنی شادی کی تیاریوں کا آغاز ڈھولکی کی محفل سے کیا ہے۔ اس تقریب میں قریبی دوستوں اور معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کی جھلکیں سوشل میڈیا پر شیئر ہو گئیں، جس میں اداکار خاقان شاہنواذ نے انسٹاگرام پر گوہر …
Read More »ماہرہ خان کی زمانہ طالب عملی کی یادگار تصاویر
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی سہیلی کے ساتھ زمانہ طالب عملی کی یادگار تصاویر شیئر کردیں۔ ماہرہ خان نے اپنی بچپن کی دوست شہانہ کے ساتھ متعدد تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کیلئے سالگرہ پر تہنیتی پیغام بھی تحریر کیا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ …
Read More »اب راکھی ساونت کی شادی کسی اور سے کراؤں گا: دودی خان
پاکستانی اداکار و ماڈل دودی خان نے لوگوں کی تنقید کے بعد بھارتی ادکارہ راکھی ساونت سے شادی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے اداکارہ کی شادی کسی اور پاکستانی لڑکے سے کروانے کے عزم کا اظہار کردیا۔ دودی خان نے چند دن قبل انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو پیغام جاری کرتے …
Read More »اشمت پٹیل سے صرف دوستی تھی، تعلقات کے دعوے غلط ہیں: وینا ملک
اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے واضح کیا ہے کہ ان کی بھارتی اداکار اور ماڈل اشمت پٹیل سے صرف دوستی تھی، ان کے درمیان تعلقات کی خبریں غلط تھیں، جنہیں جان بوجھ کر پھیلایا گیا۔ وینا ملک نے حال ہی میں ’سنو ٹی وی‘ کے پروگرام میں …
Read More »رباب ہاشم کا مداح تحائف لے کر گھر پہنچ گیا
معروف پاکستانی اداکارہ رباب ہاشم نے ایک حالیہ ٹی وی شو میں اپنے ایک مداح کے غیر معمولی رویے کے بارے میں دلچسپ اور حیران کن واقعہ سنایا۔ رباب ہاشم نے بتایا کہ انہیں انسٹاگرام پر ایک اکاؤنٹ سے روزانہ تقریباً 200 میسجز موصول ہو رہے تھے۔ ابتدا میں انہوں …
Read More »انڈسٹری میں خواہشمند نوجوان لڑکے لڑکیوں سے ناجائز مطالبات
پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے شوبز انڈسٹری کے تاریک و مکروہ چہرے سے نقاب اتار کر کئی تلخ باتیں کی ہیں، جو وائرل ہورہی ہیں۔ نادیہ حسین ایک اداکارہ، ماڈل، بزنس وومن اور کانٹینٹ کریئٹر ہیں۔ وہ کئی شعبوں میں کام کررہی ہیں اور دو دہائیوں سے زیادہ …
Read More »