منگل , اکتوبر 14 2025

عائزہ خان کی مشرقی لباس میں مغربی ادائیں

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اپنی دلکش اداوں سے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی طرف متوجہ رکھا۔

رقص کرتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان کا بجلی گرانے والا انداز چھا گیا، حسن اور ادا کے طوفان نے نوجوانوں کو دیوانہ کر دیا۔

سوشل میڈیا صارفین پر بجلی گراتے عائزہ خان نے مشرقی لباس میں قیامت ڈھا دی۔

عائزہ خان کے دلفریب انداز سونگ پر بجلیاں گر گئیں، اداکارہ عائزہ خان نے بالی وڈ سونگ پر دلکش انداز اپنائے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سمندری کیبل کی مرمت سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کی مرمت کا کام آج صبح …