بدھ , جون 17 2026

سعودیہ بین الاقوامی آئی ٹی نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کی شرکت

سعودی عرب میں بین الاقوامی آئی ٹی نمائش ہوئی جس میں پاکستانی سو سے زائد آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔

ریاض میں چار روزہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی نمائش ’’لیپ‘‘ میں دنیا بھر کی 18 سو سے زائد کمپنیوں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے۔

پاکستان پویلین کا افتتاح سفیر پاکستان احمد فاروق نے کیا، نمائش میں مصنوعی ذہانت، اسمارٹ سٹیز، ڈیجٹلائزیشن اور مستقبل کے متعلق ورکشاپس منعقد ہوئیں۔

 لیپ میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی

About Aftab Ahmed

Check Also

امریکا-ایران مجوزہ امن معاہدے کا اعلان

جنگ بندی پر پیش رفت، معاہدے پر آئندہ جمعے کو دستخط کیے جائیں گے امریکا …