بدھ , دسمبر 3 2025

نئے صدر مملکت کل حلف اٹھائیں گے

نئے منتخب صدر مملکت کی حلف برداری کیلئے ایوان صدر میں تیاریاں مکمل کر لی گئیں ، نئے صدر مملکت اتوار کو سہ پہر 4 بجے حلف اٹھائیں گے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ نئے صدر مملکت سے حلف لیں گے ۔

 آج نئے صدر مملکت کا انتخاب مکمل ہو جائے گا، چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے نتائج کا اعلان ہونے کے بعد صدارتی سیکورٹی پروٹو کول منتخب صدر کو منتقل کر دیا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پرو ہاکی لیگ: عماد بٹ کی قیادت میں پاکستان ٹیم ارجنٹائن روانہ

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ہے کہ قومی اسکواڈ کا سارا …