منگل , اکتوبر 14 2025

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا نوٹفیکیشن

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کے حوالے سے نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ 

 وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،

وفاقی وزارت تعلیم سے جاری نوٹفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ وفاقی تعلیمی اداروں میں 7 اپریل کو نیا تعلیمی سیشن شروع ہو گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب کی سرکاری جامعات سے طلبہ تنظیموں کے خاتمے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے تمام سرکاری جامعات سے طلبہ تنظیموں کے خاتمے کی ہدایت دے دی …