جمعرات , اپریل 30 2026

معیشت

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا

قومی اسمبلی نے فنانس بل کی شق وار منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ 2025-26 کثرت رائے سے منظورمنظور کر لیا جبکہ اپوزیشن کی تمام تحاریک کثرت رائے سے مسترد …

Read More »

مجوزہ تجارتی مذاکرات مکمل کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور امریکا نے آئندہ ہفتے مجوزہ تجارتی مذاکرات مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹ نک کے درمیان ایک ورچوئل ملاقات کے بعد کیا گیا۔ یہ مذاکرات ان کوششوں کا حصہ ہے، جن کا مقصد بدلتے ہوئے جغرافیائی …

Read More »

انڈیکس میں 6,500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاروں کی جانب سے زبردست خریداری دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 5 فیصد اضافے کے باعث کاروباری عمل کو معطل کردیا گیا، بعد ازاں …

Read More »

ٹیکس فراڈ پر گرفتاری کے اختیارات محدود

پیر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کو سمیٹتے ہوئے اہم اقتصادی پالیسیوں اور ٹیکس اصلاحات پر اظہار خیال کیا۔ وزیر خزانہ نے ایوان کو بتایا کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک متوازی، متوازن اور …

Read More »

عمرایوب کا ایک بار پھر تلخ جملوں کا تبادلہ

قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر اور وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور معاشی حالات خراب کرنے کے الزامات لگائے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ای کامرس کیلئے آمدن کی شرح 50 لاکھ …

Read More »

انکم ٹیکس کی شرح 2.5 فیصد سے ایک فیصد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے طویل مشاورت کے بعد درآمدی سولر پینلز کے پرزہ جات پر تجویز کردہ 18 فیصد ٹیکس کو کم کر کے 10 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ برآمد …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران 23 اشیا مہنگی

ملک میں مہنگائی کا پارہ چڑھنے لگا، ایک ہفتے کے دوران چینی، آلو، آٹے، مٹن بیف سمیت 23 اشیا مہنگی ہو گئیں۔  ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی کا گراف ایک بار پھر بلند ہو …

Read More »

منافع قومی خزانے میں جمع کرانے کے پابند

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پبلک فنانس منیجمنٹ ترمیمی ایکٹ کی منظوری دے دی، کمیٹی نے خودمختار سرکاری اداروں کو سرپلس منافع قومی خزانے میں جمع کرانے کا قانون منظور کر لیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر انوشہ رحمان …

Read More »

چھوٹی گاڑیوں پر لیوی کی تجاویز مسترد

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے،بجلی صارفین پر 10 فیصد ڈیٹ سروس سرچارج کی حد ختم اور چھوٹی گاڑیوں پر لیوی لگانے کی تجاویز کو مسترد کردیا۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی …

Read More »

مالیاتی مشیروں کی تقرری کا عمل شروع

نجکاری کمیشن بورڈ نے اسٹریٹجک لین دین کے لیے کلیدی اقدامات کی منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن (PC) بورڈ کا 235 واں اجلاس بدھ 18 جون 2025 کو اسلام آباد میں پرائیویٹائزیشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر میں وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری اور نجکاری کمیشن کے چیئرمینمحمد علی کی صدارت …

Read More »