اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں نئی سیریز کے کرنسی نوٹس جاری کرنے کے لیے تمام تکنیکی اور پرنٹنگ تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئے نوٹس کے ڈیزائن کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور اب یہ وفاقی حکومت کی منظوری کے منتظر ہیں۔ ذرائع …
Read More »دفاع، ڈیجیٹل تبدیلی، خصوصی تعلیم اور فلمی صنعت کے لیے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس منظور
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں مختلف شعبوں کے لیے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس (ٹی ایس جی) کی منظوری دے دی ہے۔ یہ گرانٹس دفاع کی صلاحیتوں میں اضافہ، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی مضبوطی، خصوصی …
Read More »نئے چیئرمین ایس ای سی پی تعینات
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر کبیر سدھو فی الحال چیئرمین کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کے …
Read More »پاکستان-سوڈان کا 1.5 ارب ڈالر کا معاہدہ
پاکستان سوڈان کی فوج کو 1.5 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں اور جنگی طیاروں کی فراہمی کے معاہدے کے آخری مراحل میں ہے، جس سے سوڈان کی فوج کو پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے خلاف جاری جنگ میں بڑی تقویت مل سکتی ہے۔ ایک سابق پاک فضائیہ …
Read More »پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی اضافہ، ایس پی آئی 0.12 فیصد بڑھ گیا
پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے ہفتہ وار مہنگائی کے اشاریے حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا ہے جو 8 جنوری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے 0.12 فیصد بڑھ گیا۔ ایس پی آئی ملک بھر کے 17 شہروں میں 50 …
Read More »جیٹس کے بدلے 2 ارب ڈالر قرض پر مذاکرات
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تقریباً 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو پاکستان کے جے ایف۔17 تھنڈر فائٹر جیٹس کی فراہمی کے معاہدے میں تبدیل کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات جاری ہیں، اس بات کا انکشاف دو معتبر پاکستانی ذرائع نے رائٹرز کی خصوصی خبر (ایکسکلوژو اسٹوری) …
Read More »تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر تک بڑھ گیا
پاکستان کا تجارتی خسارہ دسمبر 2025 میں نمایاں طور پر بڑھ کر 3.705 ارب ڈالر ہو گیا، جو گزشتہ سال دسمبر کے 2.993 ارب ڈالر کے مقابلے میں 23.8 فیصد زیادہ ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ عبوری اعداد و شمار کے مطابق …
Read More »ہفتہ وار SPI میں 0.67 فیصد کمی ریکارڈ
پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے یکم جنوری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے سینسیٹو پرائس انڈی کیٹر (ایس پی آئی) کی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 0.67 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ کمی عوام کے لیے …
Read More »میزان بیوریجز پر 15 کروڑ روپے کا جرمانہ
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے کئی سال سے زیر التوا انرجی ڈرنک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میزان بیوریجز پرویٹ لمیٹڈ پر 15 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ یہ 2026 کا کمیشن کا پہلا بڑا جرمانہ ہے جو گمراہ کن مارکیٹنگ اور معروف برانڈ کی …
Read More »دسمبر 2025 میں مہنگائی کی شرح کم
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 میں مہنگائی کی سالانہ شرح 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 5.6 فیصد پر آگئی، جو نومبر 2025 کی 6.1 فیصد سے کم ہے۔ شہری علاقوں میں مہنگائی 5.8 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 5.4 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ تاہم نان فوڈ …
Read More »
UrduLead UrduLead