اتوار , اکتوبر 12 2025

معیشت

جولائی میں مہنگائی کی شرح 2.9 فیصد بڑھ گئی

گزشتہ ہفتے 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نئے مالی سال کے پہلے ہی مہینے مہنگائی بڑھنے کی شرح میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی کی شرح 2.9 فیصد بڑھ گئی جس کے بعد گزشتہ ماہ مہنگائی کی سالانہ شرح 4.07 فیصد …

Read More »

کے ایس ای-100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی جمعہ کو خریداری کا رجحان برقرار رہا کیونکہ سرمایہ کاروں نے امریکہ کی جانب سے پاکستان پر عائد جوابی محصولات میں کمی کا خیرمقدم کیا ہے۔ ابتدائی کاروبار کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا …

Read More »

چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے اور قیمت بھی دسترس میں ہے عام آدمی کے بجٹ پر بھی فرق نہیں پڑ رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا پر یہ تاثر دیا جارہا …

Read More »

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں بڑی پیش رفت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاہدہ مکمل ہو چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل حتمی شکل …

Read More »

آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان….

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان متوقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں موجودہ مالی و اقتصادی حالات کے پیشِ نظر آئندہ شرح سود سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں گے۔ ملک میں افراطِ زر کے گراف میں نمایاں کمی اور مالیاتی …

Read More »

سیکیورٹی حکام کی اسلام آباد میں سونے کے تاجروں سے ملاقات

سینیئر سیکیورٹی حکام نے پیر کو اسلام آباد میں سونے کے تاجروں سے ملاقات کی تاکہ سونے کی قیمتوں میں قیاس آرائی، بڑھتے نرخوں اور اسمگلنگ کے شبہات پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات بلیک مارکیٹ کرنسی ڈیلرز کے خلاف حالیہ کریک ڈاؤن اور ایک علیحدہ اجلاس …

Read More »

شوگر ملز مافیا کے خلاف ایکشن ۔۔۔۔سٹاک کی سخت نگرانی کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے آج پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (PSMA) اور چاروں صوبوں کے اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شوگر سپلائی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اس بات کا …

Read More »

اکبری منڈی سمیت پنجاب بھر میں چینی ناپید

وفاقی حکومت کی جانب سے زبردستی 165 روپے فی کلو ایکس ملز قیمت مقرر کیے جانے کے بعد چینی کی فراہمی میں تعطل پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث لاہور کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ اکبری منڈی سمیت شہر بھر میں چینی ناپید ہو گئی ہے۔ مارکیٹ …

Read More »

ای سی سی کی معیشت اور ماحول کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آج ایک اہم اجلاس میں صنعت، رہائش، ٹیلی کام اور ماحول کے شعبوں سے متعلق کئی بڑے فیصلوں کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں اقتصادی ترقی کے ایجنڈے کو …

Read More »

امریکی کرنسی کے مقابلے روپے کی قدر میں نمایاں بہتری

انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو امریکی کرنسی کے مقابلے روپے کی قدر میں 0.26 فیصد نمایاں بہتری دیکھی گئی۔ صبح 10 بجے ڈالر کے مقابلے روپیہ 73 پیسے کی بہتری سے 284.03 پر جاپہنچا۔ یاد رہے کہ بدھ کو روپیہ 284.76 پر بند ہوا تھا۔ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں …

Read More »