یڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے تاکہ مالی سال 2025-26 کے دوران اضافی ریونیو حاصل کیا جاسکے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ تجویز انکم ٹیکس …
Read More »پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز
پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا جہاں وفاقی وزیرخزانہ اور امریکی تجارتی نمائندے نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بات چیت کی۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا کے تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر …
Read More »ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمی
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.81 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.41 فیصد تک محدود رہی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے …
Read More »وزارت خزانہ کا ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کا امکان
وفاقی وزارت خزانہ نے ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ اینڈ آوٹ لک میں وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ جون میں مہنگائی ممکنہ طور پر بڑھ کر 3 سے 4 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے …
Read More »کرپٹو کرنسی کے لیے باقاعدہ ریگولیشنز کی ضرورت ہے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کو حکومت کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ہے، کرپٹو کرنسی کے لیے باقاعدہ ریگولیشنز کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس …
Read More »مسابقتی کمیشن کا بڑا ایکشن: کنگڈم ہائوسنگ سوسائٹی پر 15 کروڑ روپے جرمانہ
مسابقتی کمیشن نے کنگڈم ویلی پر جھوٹے اشتہارات دینے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے ، کنگڈم ویلی نے یہ منصوبہ اسلام آباد میں ظاہر کیا گیاجبکہ اصل مقام راولپنڈی میں نکلا اسکے علاوہ کنگڈم ویلی نے اس منصوبہ کونیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام سے جھوٹی وابستگی بھی ظاہر کی کنگڈم …
Read More »پی آئی اے کی خریداری کیلئے اظہار دلچسپی کی تاریخ میں19جون تک توسیع
پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی خریداری کے لیے اظہارِ دلچسپی (EoI) جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون 2025 تک بڑھا دی ہے، سرمایہ کاروں کو ملک کے حالیہ برسوں کے سب سے بڑے نجکاری معاہدوں میں سے ایک کے لیے اپنی پیشکش تیار کرنے کے لیے …
Read More »سول ملٹری تنخواہوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے، یہ صرف افواج کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے، سول ملٹری تنخواہوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد …
Read More »آئندہ مالی سال کیلئے بجلی کے شعبہ کیلئے 1079ارب روپے سبسڈی کی مد میں مختص کرنے کی تجویز
حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے بجلی کے شعبے کے لیے 1079 ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز ہے، جو کہ مالی سال 25-2024 کے لیے مختص 1190 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہے۔ ان اعداد و شمارکو حکومت کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم …
Read More »آئی ایم ایف کا نئے مالی سال کے بجٹ پر مزید مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا، تاہم آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ …
Read More »