پیر , دسمبر 1 2025

مسابقتی کمیشن کا بڑا ایکشن: کنگڈم ہائوسنگ سوسائٹی پر 15 کروڑ روپے جرمانہ

مسابقتی کمیشن نے کنگڈم ویلی پر جھوٹے اشتہارات دینے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے ،

کنگڈم ویلی نے یہ منصوبہ اسلام آباد میں ظاہر کیا گیاجبکہ اصل مقام راولپنڈی میں نکلا

اسکے علاوہ کنگڈم ویلی نے اس منصوبہ کونیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام سے جھوٹی وابستگی بھی ظاہر کی

کنگڈم ویلی نے این او سی کی منظوری سے متعلق غیر واضح معلومات فراہم کیں

کنگڈم ویلی نے کئی سال سے SECP میں مالیاتی گوشوارے جمع بھی نہیں کروائے ،

ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت اور درست معلومات ناگزیر ہیں

کمپٹیشن کمیشن نے عوام سے اپیل: جھوٹے دعوں اور کارٹل کی اطلاع کمپٹیشن کمیشن کو دیں

About Aftab Ahmed

Check Also

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی …