بجٹ 25-2024ء کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ ہونے والوں کے خلاف کارروائی کی تجویز دی گئی ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں رجسٹر نہ ہونے والے تاجروں کو نوٹس بھیجے جائیں گے ایپ …
Read More »آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے تجاویز دینے کے ساتھ ساتھ ٹیکس چھوٹ، استثنیٰ اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے اور پاکستان نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اسلام آباد میں آئی ایم ایف جائزہ مشن …
Read More »IMF سے نئے پیکیج کے لیے مذاکرات شروع
چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے تازہ بیل آؤٹ پیکیج کیلئے مذاکرات کے آغاز پر آئی ایم ایف ٹیکس میں فرق کے حوالے سے اپنا تجزیہ لے کر سامنے آیا ہے جس میں تخمینہ لگا یا گیا ہے کہ پالیسی اور اس کے نفاذ میں فرق 6.9 کے برابرہے جو …
Read More »ایف بی آر سے ٹیکس ہدف میں ناکامی پر بریفنگ طلب
آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے نئے ٹیکس اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ مانگ لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ار حکام آئی ایم ایف کو نئے ٹیکس اقدامات سمیت 6 اہم امور پر بریفنگ دیں گے، جبکہ رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف میں ناکامی …
Read More »پی آئی اے پر یورپی ملکوں میں پابندی ختم کرنیکا فیصلہ
یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیر لائنز پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے فیصلہ یورپی ائیر سیفٹی کمیٹی کو بھیج دیا ، سیفٹی کمیٹی پی آئی …
Read More »بیوٹی پراڈکٹس کی گمراہ کن تشہر پر نوٹس جاری
مسابقتی کمیشن (سی سی پی) نے 12 کمپنیوں کی بیوٹی پراڈکٹس کی گمراہ کن تشہیر پر نوٹس جاری کردیے۔ مسابقتی کمیشن نے 12 کمپنیوں کی بیوٹی پراڈکٹس کی تشہیر دھوکے بازی قرار دی اور کہا کہ جو بات اشتہار میں بتائی گئی ہے وہ پروڈکٹ میں نظر نہیں آئی۔ نوٹس …
Read More »ٹیلی کام کمپنیاں نان فائلرز کی سم بلاک کرنے پر تیار
ٹیلی کام آپریٹرز مینوئل طریقے سے نان فائلرز کی سمز کو بیچز میں بلاک کرنے پر رضا مند، ایف بی آر نے پانچ ہزار سمز کا پہلا بیچ ٹیلی کام آپریٹرز کو بھیج دیا‘ دیگر بیچز روزانہ بھیجے جائینگے‘نان فائلرز کو سمز بلاک کرنے سے خبردار کرنے کے لئے پیغامات …
Read More »پاکستانی معیشت کے لیے منفی خطرات غیر معمولی طور پر زیادہ: آئی ایم ایف
طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں پاکستانی سیاسی غیر یقینی صورت حال کے باعث معیشت کو درپیش خطرات سے خبردار کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز …
Read More »کمیٹی کا نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں نجکاری پروگرام کیلئے 24 اداروں کی منظوری دے دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وزارت نجکاری کی طرف سے مرحلہ وار نجکاری پروگرام پیش کیا گیا۔ کمیٹی نے کہا کہ خسارے میں چلنے والے …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ شہری اور عسکری اداروں سے رٹائرڈ افراد کی پنشن پر ٹیکس کا نفاذ کرے اور متعدد پنشن اسکیم جن پر ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے اسے واپس لیا جائے۔ آئی ایم ایف کا وفد جمعرات …
Read More »