ہفتہ , مئی 2 2026

پاکستان

ورلڈ کپ شرکت: محسن نقوی کی آج وزیراعظم سے مشاورت

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت اب بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بنگلہ دیش کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت موقف اپنایا …

Read More »

صائمہ اور سید نور کے خفیہ نکاح کی اندرونی کہانی

سینئر پاکستانی فلم ساز اور مصنف ناصر ادیب نے اپنے حالیہ پوڈکاسٹ میں پاکستانی سنیما کی مشہور اداکارہ صائمہ اور ڈائریکٹر سید نور کے خفیہ نکاح کی دلچسپ اور اندرونی کہانی بیان کی ہے۔ ناصر ادیب، جو ’مولا جٹ‘ اور ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ جیسے مشہور فلمی ڈائیلاگ لکھنے …

Read More »

ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ سے مشاورت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے اہم پیش رفت کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس معاملے کو سیاسی سطح پر لے …

Read More »

پی ایس او میں نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش شروع

پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (پی ایس او) نے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تقرری کے لیے باضابطہ طور پر درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی میں یہ اعلیٰ سطح کی تقرری ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب …

Read More »

11 فروری کو پاکستانی روپوں میں کھلاڑیوں کی نیلامی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے لیے پہلی بار کھلاڑیوں کی گرینڈ آکشن کا انعقاد 11 فروری 2026 کو کیا جائے گا، جو مکمل طور پر پاکستانی روپوں میں ہو گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والی اہم ورکشاپ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی …

Read More »

سرکاری ہسپتالوں کےموبائل فون پر فوری پابندی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹس میں عملے کے لیے موبائل فون کے استعمال پر فوری اور مکمل پابندی عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت ایمرجنسی میں ڈیوٹی پر موجود تمام ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف اور …

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ 2026: سپر سکس مرحلہ مکمل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 مردوں ورلڈ کپ 2026 کے سپر سکس مرحلے کی لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔ گروپ مرحلے سے ٹاپ ٹیمیں کوالیفائی کر کے اب 12 ٹیموں کا یہ مرحلہ شروع ہو رہا ہے، جہاں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ نیوزی لینڈ …

Read More »

منگل تک مزید بارش، شدید برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں 25 جنوری (اتوار) کی رات سے 27 جنوری (منگل) تک مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق ایک نیا مغربی ہواؤں کا سلسلہ 25 جنوری (اتوار) کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل …

Read More »

سونے-چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں قیمتی دھاتوں کے نرخ نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ آل سندھ سرافہ جرنل ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی …

Read More »

عابد وزیر خان کو اغوا کاروں نے رہا کر دیا

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے اغوا ہونے والے معروف تعلیمی ادارے “کپس” کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عابد وزیر خان کو اغوا کاروں نے رہا کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اغوا کاروں نے عابد وزیر کو اس شرط پر چھوڑا کہ وہ واقعے کی اطلاع لاہور پولیس کے سینٹرل …

Read More »