ماہرین کے مطابق کیلا نہ صرف فوری توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ دل، ہڈیوں اور نظامِ ہاضم کو مضبوط بناتا ہے کیلا دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے پھلوں میں شمار ہوتا ہے، جو اپنی غذائیت، ذائقے اور آسان دستیابی کے باعث ہر عمر کے افراد …
Read More »آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم کو 107 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کے نویں میچ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ …
Read More »علی امین گنڈاپور کا عمران خان کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ چھوڑنے کا اعلان
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ایک مختصر پیغام میں کہا کہ وہ پارٹی قیادت …
Read More »ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے اہم گروپ میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ آج کولمبو کے آر۔پریما داسا اسٹیڈیم (RPS) میں دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوا۔ یہ دن-رات (Day/Night) …
Read More »افغان فٹبال ٹیم کو پاکستان کے ویزے جاری، میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
افغانستان کی فٹبال ٹیم کے بیشتر کھلاڑیوں کو اے ایف سی ایشیئن کپ کوالیفائر کے لیے پاکستان کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں، جب کہ بقیہ کھلاڑیوں کے ویزوں کا اجرا بھی جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے 23 رکنی اسکواڈ میں سے 15 کھلاڑیوں کو ویزے …
Read More »اسٹیل کارٹل پر ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ، عائشہ اسٹیل اور انٹرنیشنل اسٹیلز قصوروار قرار
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے اسٹیل کی قیمتوں میں گٹھ جوڑ ثابت ہونے پر ملک کی دو بڑی کمپنیوں، عائشہ اسٹیل ملز اور انٹرنیشنل اسٹیلز لمیٹڈ، پر مجموعی طور پر 1.56 ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے اسٹیل کی قیمتوں میں مصنوعی …
Read More »ایس این جی پی ایل کا تین لاکھ نئے کنکشنز دینے کا ہدف مقرر
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشنز پر عائد کئی سالہ پابندی ختم کر دی ہے۔ مینیجنگ ڈائریکٹر ایس این جی پی ایل عامر طفیل نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ اب گھریلو صارفین کو نئے گیس کنکشنز کی …
Read More »ایف بی آر کی کمزور ٹیکس وصولیاں: آئی ایم ایف کا نئے ریونیو اقدامات کا امکان
پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں کمی پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تشویش ظاہر کر دی ہے، اور اگر رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بھی رجحان برقرار رہا تو حکومت پر نئے ہنگامی ریونیو اقدامات نافذ کرنے کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ ایف بی …
Read More »ویمنز ورلڈکپ: پاکستان آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے مدمقابل
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنی پہلی فتح کے لیے آج کولمبو میں آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترے گی کولمبو میں جاری ویمنز ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان ویمن ٹیم اپنا تیسرا میچ آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ گرین شرٹس اب تک ٹورنامنٹ …
Read More »نوجوانوں میں ذیابیطس کا بڑھتا خطرہ پاکستان کے لیے نیا چیلنج
پاکستان میں نوجوانوں میں ذیابیطس کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے، جو پہلے بالغوں تک محدود سمجھی جانے والی بیماری کو ایک قومی صحت کے بحران میں بدل رہی ہے ذیابیطس، ایک دائمی بیماری جو جسم میں بلڈ شوگر (glucose) کے عمل کو متاثر کرتی ہے، پاکستان میں نوجوان …
Read More »