پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان

ٹرمپ اور شہباز شریف کی عرب اسلامی اجلاس میں غیر رسمی ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر وزیرِاعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار سے غیر رسمی ملاقات کی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتامی سیشن کے بعد یہ مختصر لیکن اہم ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختصر …

Read More »

پاکستان نے سری لنکا کو سپر فور میں 5 وکٹوں سے ہرادیا

133 رنز کا ہدف محمد نواز اور حسین طلعت کی شراکت سے 12 گیندیں قبل مکمل کرلیا۔ ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے ایک اہم مقابلے میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ میں اپنی امیدیں برقرار رکھ لیں۔ …

Read More »

مٹر: کم کیلوریز، زیادہ غذائیت کا قدرتی خزانہ

مٹر کے دانے وزن گھٹانے، قوت مدافعت بڑھانے اور ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں معاون غذائی انتخاب ہیں مٹر نہ صرف ذائقے سے بھرپور سبزی ہے بلکہ اس میں چھپے غذائی اجزا اسے صحت کے لیے ایک قیمتی قدرتی ذریعہ بناتے ہیں۔ تقریباً 187 کلو کیلوریز پر مشتمل ایک کپ …

Read More »

پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز 11ویں جماعت کا نتیجہ 15 اکتوبر کو جاری کریں گے

پہلی سالانہ امتحانات 2025 میں شریک لاکھوں طلبہ و طالبات کے نتائج کا طویل انتظار ختم ہونے کو ہے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 (11ویں جماعت) کے سال 2025 کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ 15 اکتوبر 2025 کو جاری کیا جائے …

Read More »

پاکستانی ٹیم پر دباؤ، ایشیا کپ فائنل کی دوڑ بچانے کا نازک موقع

گرین شرٹس کے لیے ایشیا کپ میں فائنل کی امیدیں منگل کو سری لنکا سے جیت پر منحصر ہیں ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 مرحلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم آج ابوظبی میں سری لنکا کے خلاف میدان میں اترے گی، جہاں شکست کی صورت میں فائنل تک رسائی کا …

Read More »

ایف بی آر کا ٹیکس چور جیولرز پر کریک ڈاؤن، 60 ہزار کا ڈیٹا جمع

ایف بی آر نے لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اور ملتان کے 900 بااثر جیولرز کو نوٹس جاری کیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں ٹیکس چوری میں ملوث بااثر سونے کے تاجروں، رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز اور دیگر غیر رجسٹرڈ کاروباری عناصر کے خلاف بڑے پیمانے …

Read More »

انگور میں چھپے طبی فوائد: کینسر سے دل تک تحفظ

انگور پانی، وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف صحت بخش غذا کا حصہ ہے بلکہ کئی امراض کے قدرتی علاج میں بھی معاون ہے انگور صدیوں سے مشرقی اور مغربی طب کا اہم جز رہا ہے، جو جگر، گردے، دل، آنکھوں، جِلد اور …

Read More »

پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کا انضمام کھٹائی میں پڑ گیا

سی سی پی نے سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی, پی ٹی سی ایل کی طویل عرصے سے جاری مسابقتی قوانین کی خلاف ورزیوں اور ریگولیٹری عدم تعاون نے مجوزہ انضمام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ٹیلی نار …

Read More »

ایف بی آر اور لمز کے درمیان افسران کی تربیت کا معاہدہ

ٹیکس نظام میں بہتری اور جدید مہارتوں کی فراہمی کے لیے ایف بی آر اور لمز کے درمیان ایک تاریخی شراکت داری قائم فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے، جس کے تحت لمز پاکستان کسٹمز …

Read More »

فخر زمان کا متنازع آؤٹ، تھرڈ امپائر کے فیصلے پر سوشل میڈیا میں طوفان

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ کے دوران فخر زمان کے آؤٹ ہونے کا تھرڈ امپائر کا فیصلہ تنازع کا مرکز بن گیا، “ناٹ آؤٹ” سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا ایشیا کپ 2025 کے اہم ترین مقابلے، پاکستان بمقابلہ بھارت، میں اس وقت شدید …

Read More »