بدھ , مارچ 18 2026

پاکستان

کالجز میں ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تعلیمی معیار بہتر بنانے کیلئے امیدواروں سے عمر کی شرط ختم کر دی گئی ہے پنجاب حکومت نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی شدید کمی پر قابو پانے کے لیے 8 ہزار سے زائد ٹیچنگ انٹرنز کی عارضی بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ …

Read More »

غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کے لیے این آر ای لازمی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا کہنا ہے کہ صرف تسلیم شدہ اداروں کے گریجویٹس ہی رجسٹریشن کے اہل ہیں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے واضح کیا ہے کہ غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کے لیے نیشنل رجسٹریشن ایگزامینیشن (این آر ای) کا امتحان پاس …

Read More »

بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

میچ کے اختتام پر بھارتی ٹیم کا پاکستان کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کی کمزور بیٹنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 7 وکٹوں سے آسان فتح سمیٹ لی دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025 کے چھٹے میچ …

Read More »

ایشیا کپ 2025: پاکستان کا مشکل آغاز

بھارت کے خلاف ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کی اننگز کا آغاز تباہ کن رہا، ابتدائی اوورز میں دو اہم کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تو کیا، لیکن شروعات انتہائی مایوس کن ثابت …

Read More »

سیلاب متاثرین کے لیے بجلی بل معاف

وزیراعظم کا ریلیف پیکج کا اعلان شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے کا بجلی بل حکومت ادا کرے گی، جو بل جمع کرا چکے انہیں اگلے ماہ ایڈجسٹمنٹ دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے ایک اہم ریلیف پیکج …

Read More »

سیاسی پس منظر اور ذاتی تحفظات پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ تارا محمود نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شوبز میں قدم رکھتے وقت والد کے سیاسی اثر و رسوخ سے ہمیشہ گریز کیا اور ان کی سیکیورٹی خدشات کے باعث شناخت چھپائی۔ پاکستانی اداکارہ اور گلوکارہ تارا محمود نے حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں …

Read More »

قرضوں میں 13 ہزار ارب روپے کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومت کے ابتدائی 16 مہینوں میں پاکستان پر مجموعی قرضوں اور واجبات کا بوجھ 94 ہزار 197 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی حالیہ جاری کردہ دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت نے مارچ 2024 سے جون 2025 کے دوران …

Read More »

سیلاب متاثرین کو بجلی کے بل بھیجنا مناسب نہیں

محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے حکومت نے سبق سیکھا، آئی ایم ایف نے بھی موجودہ صورتحال کو سمجھ لیا ہے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حالیہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کو فوری طور پر بجلی کے بل بھیجنا …

Read More »

ورچوئل ایسٹس کی باقاعدہ ریگولیشن کا آغاز

پی وی اے آر اے نے دنیا کے تسلیم شدہ ورچوئل ایسٹ سروس پرووائیڈرز سے اظہارِ دلچسپی طلب کرلیا، ملک میں 300 ارب ڈالر سالانہ تجارتی حجم کا تخمینہ پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ اور ورچوئل اثاثہ جات کی باقاعدہ ریگولیشن کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں …

Read More »

خوشبو کی ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق

اداکارہ خوشبو خان نے طویل خاموشی توڑتے ہوئے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی، کہا کہ پانچ سال سے شوہر لاپتا ہیں اور کوئی وضاحت بھی نہیں دی گئی پاکستانی فلمی انڈسٹری کی معروف اور ماضی کی مقبول اداکارہ خوشبو خان نے آخرکار اپنے شوہر اور اداکار ارباز خان …

Read More »