منگل , اکتوبر 14 2025

پاکستان

ایف بی آر کا بڑا فیصلہ: ریٹیل اور ای کامرس کیش ٹرانزیکشنز پر حد مقرر

وفاقی حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے اور ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈیلیوری (COD) کی ادائیگیوں پر دو لاکھ روپے کی حد مقرر کر دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) …

Read More »

کے پی کے مختلف اضلاع میں سیلابی بارشوں سے 198افراد جاں بحق

صوبے میں کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، بونیر میں 157 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات 198 تک جاپہنچی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان کردیا …

Read More »

ندا یاسر کے مارننگ شو میں مہمانوں کی نازیبا گفتگو وائرل

پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 14 اگست پر آن ایئر ہونے والے ندا یاسر کے مارننگ شو میں مہمانوں کی نازیبا گفتگو نے صارفین کو برہم کردیا۔ ندا یاسر اپنی لایعنی باتوں اور تبصروں کی وجہ سے اکثر تنقید کا نشانہ بنتی رہی ہیں لیکن 14 اگست پر …

Read More »

سیلابی صورتحال کے باعث خیبرپختونخوا میں مجموعی اموات 167 تک جاپہنچی

صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، ڈی سی بونیر نے آبی ریلوں میں بہہ کر 78 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ صوبے میں مجموعی اموات167 تک جاپہنچی …

Read More »

کلاؤڈ برسٹ، طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کی تباہی

کم از کم 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی، زمین کا کٹاؤ اور رابطہ سڑکوں کی بندش سے نظامِ زندگی مفلوج آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کلاؤڈ برسٹ، طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از …

Read More »

چینی آئی پی پیز: وزیرِ اعظم کی شنگھائی کانفرنس کی ترجیحات

پاور ڈویژن اور فنانس ڈویژن کی جانب سے آئندہ چند روز میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کو چینی آئی پی پیز کے ساتھ پاور سیکٹر کے قرضوں کی مکمل ری پروفائلنگ کے حتمی منصوبے پر بریف کرنے کا امکان ہے، جو موجودہ ٹیرف پر اثر ڈالے گا۔ یہ معلومات حال …

Read More »

خوراک اور روزمرہ عادات سے معدے کی حفاظت

گرمیوں کا موسم بہت سخت اور طویل ہوتا ہے، خاص طور پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آتے ہیں۔ درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز کرنا معمول کی بات ہے، اور ایسے میں جسم کے ساتھ ساتھ معدہ بھی خاص توجہ مانگتا ہے۔ معدے کے مسائل …

Read More »

دو لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے نیا ٹینڈر جاری

پاکستان کی سرکاری ایجنسی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے دو لاکھ میٹرک ٹن سفید ریفائنڈ چینی کی درآمد کے لیے نیا بین الاقوامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ قیمتوں کی پیشکش جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 اگست مقرر کی گئی ہے۔ یورپی تاجروں کا کہنا ہے …

Read More »

ملک بھر میں آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، قوم آج یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منا رہی ہے کہ ملک کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے تحریک پاکستان کے جذبے سے کام کیا جائے گا۔ …

Read More »

معرکہ حق اور یوم آزادی کی مناسبت سے اسلام آباد میں خصوصی تقریب

معرکہ حق میں تاریخی  فتح اور یوم آزادی کی مناسبت سے آج اسلام آباد خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک بھر میں یوم آزادی، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریبات کا شاندار آغاز  کیا جا چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مرکزی تقریب آج …

Read More »