سانحۂ سوات پر کمشنر مالاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ پروونشل انسپیکشن ٹیم کو ارسال کردی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زیادہ بارشوں سے دریائے سوات کی سطح 77 ہزار 782 کیوسک تک تھی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق سیلاب میں 17 سیاح پھنس گئے تھے، 10 سیاحوں کا تعلق سیالکوٹ، 6 کا …
Read More »ترسیلات بھیجنے والے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو دی جانے والی بعض مراعات ختم
حکومت قانونی ذرائع سے ترسیلات بھیجنے والے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو دی جانے والی بعض مراعات ختم کرنے کے لیے تیار ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 27 جون 2025 کو فنانس ڈویژن نے ای سی سی کو بریفنگ دی کہ حکومت پاکستان کے پاس پانچ ریمیٹنس انسینٹو انیشیٹو اسکیمیں …
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نئی پارٹی پوزیشن
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایوان میں نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، قومی اسمبلی کے 336 اراکین میں سے 333 اراکین ایوان کا حصہ ہیں جبکہ خواتین کی 3 مخصوص نشستیں خالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ایوان میں جماعتی پوزیشن جاری کردی گئی۔ ترجمان قومی …
Read More »بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی روش ترک کرے
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈکشنری میں سرینڈر کرنا شامل نہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھایا۔ …
Read More »یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کر دی۔ دستاویز کے مطابق وزیراعظم کی تمام ملازمین کو رضاکارانہ طور پر علیحدہ …
Read More »اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے ایف بی آر افسران کونظام میں معافی نہیں
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکس گزاروں کو تنگ کرنے یا پھر نگرانی اور اصلاحات کے نام پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے ایف بی آر افسران کو اس …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف چوہدری نثار کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے سابق وفاقی وزیر کی عیادت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چوہدری صاحب آپ تو ہمیں بھول ہی گئے۔ چوہدری …
Read More »بارشوں کے دوران حادثات کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق
کراچی، پنجاب ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات کے نتیجے میں 8 بچوں، خواتین سمیت 44 افراد جاں بحق ہوگئے، شہر قائد کے علاقے نیو کراچی، کورنگی، گولیمار میں کرنٹ لگنے سے3افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ لیاری میں مخدوش عمارت کی چھت سےگر کر باپ اورکمسن بیٹی …
Read More »پی ٹی آئی کوسپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، اگر فل کورٹ کیس کی سماعت کرتی تو اعتراض نہ ہوتا جبکہ خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ اسلام …
Read More »سوات سانحہ کے متاثرہ خاندان کے آٹھ افراد کی سیالکوٹ میں نماز جنازہ ادا
سوات کے پرفضا مقام فضاگٹ میں پیش آنے والے دلخراش سانحے میں 18 سیاحوں میں سے 10 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے، چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ چار لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی …
Read More »