google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان - UrduLead - Page 2
اتوار , اپریل 20 2025

پاکستان

گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس وصولی انجن کیپسٹی کے بجائے قیمت پر کرنے کی تجویز

بجٹ 2024ء میں موٹر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس کی وصولی انجن کیپیسٹی کے بجائےگاڑی کی قیمت کی بنیاد پرکرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ قانون کے تحت دو ہزار (2000) سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری اور …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کے لیے 20 فیصد اضافے کی تجویز آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں گریڈ ایک سے 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ قومی اسمبلی اجلاس میں آئندہ مالی سال 25-2024 …

Read More »

ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کوکابینہ کا حصہ بننے کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں سے سینئر سیاسی رہنماؤں کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔  وزیراعظم نے نئے کابینہ ارکان کی شمولیت کیلئے ورکنگ کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک …

Read More »

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا …

Read More »

سیفٹی ٹیسٹ میں جعلسازی پر جاپان میں سوزوکی، ہنڈا اور ٹویوٹا زیرِ عتاب

بی بی سی نیوز گاڑیوں کے سیفٹی ٹیسٹ سے جڑے ایک سکینڈل نے اس وقت جاپان کی آٹو انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ معاملہ اس حد تک سنگین ہے کہ دنیا میں گاڑیوں کی سب سے بڑی کمپنی ٹویوٹا کے سربراہ نے سرِ عام اپنا سر جھکا …

Read More »

آپ کے پیغام کی قدر کرتا ہوں، نریندر مودی کا نواز شریف کو جواب

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی مبارکباد پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے پیغام کی قدر کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں نریندر مودی نے کہا کہ بھارت کے عوام ہمیشہ امن، سیکیورٹی اور ترقی پسند خیالات کےحامی رہے ہیں، …

Read More »

چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ

چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ …

Read More »

پشتو فلموں، ڈراموں کی مشہور اداکارہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

پشتو فلموں اور ڈراموں کی مشہور اداکارہ کو خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش تھانہ اکبر پورہ کی حدود سے ملی۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق اداکارہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، لاش کو …

Read More »

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی

شوگر ایڈوائزری بورڈ نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنےکی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق چینی کی برآمد کے لیے سمری جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کی ایکس مل قیمت 140 …

Read More »

قومی اقتصادی کونسل کی اقتصادی پلان اور اہداف کی منظوری

قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی پلان اور اہداف کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ ساڑھے تین گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے اجلاس میں ملکی معیشت …

Read More »