منگل , اگست 4 2026

پہلا صفحہ

غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس 19 فروری

وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع غزہ سے متعلق عالمی سطح پر سفارتی کوششوں کے تحت قائم کیے گئے غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد ہوگا، جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں غزہ کی موجودہ انسانی …

Read More »

شہزادہ ولیم کا سعودی عرب کا پہلا دورہ

سفارتی حساسیت، انسانی حقوق اور بدلتا سعودی منظرنامہ برطانوی شاہی محل کے ایک ذریعے کے مطابق جب برطانوی حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے دورے کی درخواست آئی تو شہزادہ ولیم حیران نہیں ہوئے۔ ذریعے کا کہنا ہے کہ پرنس آف ویلز اپنے آئینی اور سفارتی کردار کو نہایت …

Read More »

لاہور اور اسلام آباد میں مارکیٹس کھلی رہیں

کوئٹہ میں مکمل شٹر ڈاؤن، پشاور میں جزوی احتجاج مجموعی طور پر ہڑتال کال کا اثر محدود رہا، جہاں پنجاب اور اسلام آباد میں ردعمل کمزور تھا، جبکہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں زیادہ اثر نظر آیا۔ 8 فروری 2026 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) …

Read More »

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اتوار کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ احتجاج 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کی دوسری برسی کے موقع پر کیے جا رہے ہیں جنہیں پارٹی “چوری شدہ انتخابات” قرار دیتی ہے، جبکہ اسلام آباد کے …

Read More »

ہیلری کا ایپسٹائن سماعت کو عوامی کرنے کا مطالبہ

امریکی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ہاؤس اوور سائٹ کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ جیرفری ایپسٹائن کیس سے متعلق ان کی اور سابق صدر بل کلنٹن کی گواہی عوامی سماعت کی صورت میں ہو، نہ کہ نجی بیانِ حلفی میں۔​ کلنٹن نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جمعہ 4-5 …

Read More »

ایران-امریکہ اہم مذاکرات آج عمان میں شروع

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری پروگرام سمیت علاقائی تناؤ کم کرنے کے لیے اہم براہ راست مذاکرات آج صبح 10 بجے (مقامی وقت) عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جوہری مذاکرات کے لیے مسقط پہنچ چکے ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے …

Read More »

امریکا-ایران مذاکرات عمان میں ہونے کا امکان

ایران اور امریکا کے درمیان جمعہ کو متوقع جوہری مذاکرات کے حوالے سے سفارتی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کی درخواست پر مذاکرات ترکیہ سے منتقل کرنے پر آمادگی کا اظہار کردیا۔ امریکا اور ایران کے مذاکرات جمعہ کو عمان میں ہونےکا امکان ہے،غیرملکی میڈیا …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت سے میچ نہیں کھیلے گی

کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی مشروط اجازت حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی مشروط منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے …

Read More »

پشاور پر دو ٹھیکیداروں کا راج: مبینہ آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع پشاور صدر عرفان سلیم سے منسوب ایک مبینہ آڈیو لیک سوشل میڈیا اور نیوز چینلز پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں پشاور کے ترقیاتی فنڈز، ٹھیکیداروں کے غلبے اور بلدیاتی نظام کی ناکامی کے بارے میں سنگین دعوے کیے گئے ہیں۔ …

Read More »

متعدد اہم معاشی، مالیاتی اور شعبہ جاتی فیصلے

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے آج فنانس ڈویژن میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں معاشی استحکام، صارفین کے تحفظ، سماجی خدمات کی مضبوطی اور اہم سرکاری اداروں کی آپریشنل ضروریات کو پورا کرنے کے لیے متعدد اہم معاشی، …

Read More »