پیر , مئی 4 2026

پہلا صفحہ

مجموعی قرض 72 ہزار138ارب روپے

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی قرض72ہزار138ارب روپے ہو گیا جس میں 24 ہزار602 ارب روپے بیرونی قرض ہے، فی کس تین لاکھ ایک ہزار954 ارب روپے ہوگیا ، گزشتہ سال جون 2023 سے جون 2024کے ایک سال کے دوران پاکستان کا قرضہ62 ہزار881 ارب روپے سے …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی حکومت کے اقدامات کا جائزہ لینے اور جوابی حکمت عملی طے کرنے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر ان کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائیں‘بھارت …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ کو پسند وناپسند کا اختیار نہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری شکایت یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کیوں کرتی ہے اور وہ نتائج کیوں تبدیل کرتی ہے، حالانکہ فوج یا اسٹیبلشمنٹ ریاست کے تحفظ کے لیے ہے اور ریاست سے وفاداری اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری ہے لیکن …

Read More »

سولر پینل کی درآمد میں منی لانڈرنگ

پراپرٹی کی خریداری پر فائلر کے لیے عائد 3 فیصد ایف ای ڈی ختم سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر قائم ذیلی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی پانچویں میچ میں بھی جیت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10ویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، دفاعی چیمپئن ٹیم نے اپنے پانچویں میچ میں بھی کامیابی حاصل کرلی۔ اس مرتبہ ملتان سلطانز کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرادیا۔  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں …

Read More »

وزیراعظم، وزیراعلی سندھ کے درمیان ملاقات طے

وفاقی حکومت نے کینالز کے معاملے پر سندھ حکومت سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلی سندھ کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ حکومت سے رابطہ کیا گیا ہے جس کے بعد وزیراعظم اور …

Read More »

کاشتکار کے لیے فصل کی قیمت نہیں بڑھا سکتی؟

پاکستان کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین کھوکھر نے آئندہ سال اگلے سال گندم کی کاشت میں بہت بڑی کمی لانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور پریس کلب میں پاکستان کسان اتحاد کے دیگر عہدیداروں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد حسین کھوکھر نے کہا کہ کسان اگلی فصل کہاں سے …

Read More »

جنگ راولپنڈی کی ملازمین کے حق میں فیصلہ

جنگ انتظامیہ کو ایک اور محاذ پر بدترین شکست کا سامنا،آزادی صحافت،خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبرداروں اور انکے حامیوں کو منہ کی کھانا پڑی، تمام حیلے ،بہانے اور ٹوٹکے ہوا ہوئے،حق کی فتح ہوئی اور وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا)نے میر شکیل اور جنگ انتظامیہ کی جانب …

Read More »

معاشی استحکام، سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اسپرنگ اجلاسوں کے دوسرے دن اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ ملاقاتوں میں پاکستان کی معاشی استحکام، جاری اصلاحات اور سرمایہ کاری کے مواقع پر توجہ مرکوز کی گئی۔ وزیر …

Read More »

لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے ہرادیا۔  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔  سلطانز نے ہوم کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے …

Read More »