دسمبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، ناران میں برفباری کے باعث راستے بند کردیے گئے جس کے باعث سیاحوں کو آگے جانے سے روک دیا گیا، آج شمالی بلوچستان، …
Read More »
دسمبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان روس کیساتھ معاشی روابط میں توسیع کے لیے آئندہ ہفتے روسی حکام سے مذاکرات کرے گا، ان میں انفرااسٹرکچر منصوبوں کے لیے روسی فنڈنگ کا حصول شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان منصوبوں میں تین ایسی اسکیمیں شامل ہیں جوکہ قبل ازیں چینی فنڈنگ سے مکمل ہونا تھیں۔ ذرائع …
Read More »
دسمبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 0-7 سے شکست دے دی۔ مسقط اومان میں جاری ایونٹ کے میچ میں پاکستان ٹیم کے رانا ولید نے 2، ندیم خان، سفیان، حنان شاہد، قیوم اور بشارت نے 1،1 گول اسکور …
Read More »
دسمبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کوئنز کلب میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا. زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کی نسبتاً کم تجربہ کار ٹیم سلمان علی آغا کی قیادت میں آج سے زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا آغاز کرے گی۔ میچ …
Read More »
دسمبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
وفاقی حکومت نے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ نے یکم دسمبر سے 15 دسمبر کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ …
Read More »
نومبر 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ون ڈے سیریز کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا، جس کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ بلاوائیو میں پاکستانی وقت کے مطابق کل (اتوار) شام …
Read More »
نومبر 30, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے واضع احکامات کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلا کو دوسرے روز بھی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ واضح رہے کہ عمران خان 28 ستمبر کے احتجاج سے متعلق ایک مقدمے میں 6 روزہ …
Read More »
نومبر 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے آج مطیع اللّٰہ جان کی ضمانت کی درخواست منظور کی تھی۔ سینئر صحافی کی رہائی کی روبکار پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمل درآمد سے انکار کیا تھا اور …
Read More »
نومبر 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو بھی ہوگا برابری کی بنیاد پر ہوگا، چیمپئنز ٹرافی پر ہائبرڈ نہیں کوئی نیا فارمولا لائیں گے۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایسا فیصلہ کریں گے جس میں …
Read More »
نومبر 30, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم تین نسلوں سے ملک کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، آج پیپلز پارٹی ملک کے کونے کونے میں موجود ہے۔ سکھر میں پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے حوالے سے منعقدہ جلسے میں کارکنان سے خطاب کرتے …
Read More »