مارچ 22, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے فیصلہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے 23 جنوری …
Read More »
مارچ 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کےکرنٹ اور ترقیاتی بجٹ کے تعین کیلئے ترجیحاتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ترجیحاتی کمیٹی کے اجلاس اسپیشل سیکریٹری وزارت خزانہ کی زیر صدارت 30 مارچ …
Read More »
مارچ 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان نے موجودہ مالی سال کے پہلے 8 مہینوں میں 6.67 ارب ڈالر غیر ملکی قرضوں کی صورت میں لیے ہیں جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 7.76ارب ڈالر حاصل کیے گئے تھے۔ حکومت نے رواں مالی سال میں 17.6 ارب ڈالر اکٹھا کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ تاحال …
Read More »
مارچ 22, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
سگریٹ پر وفاقی ایکسائیز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کی ایک ہی شرح لاگو کی جائے آئی ایم ایف نے حکومت کو تجویز دی ہے کہ پٹرول پر لیوی 60 روپے کرلیں، اور پٹرول پر مارچ 2022 میں ختم کیا گیا 18فیصد جی ایس ٹی بھی بحال کریں۔ مقامی طور پر …
Read More »
مارچ 21, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں اردن نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں پاکستان اور اردن کے درمیان میچ برق رفتاری سے شروع ہوا۔ دوسرے ہی منٹ میں اردن کے موسیٰ التماری نے اپنی ٹیم کو برتری دلادی۔ …
Read More »
مارچ 21, 2024
پہلا صفحہ, توانائی
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 2024-25 کے لیے کھربوں روپے مانگ لیے جس کے لیے نیپرا اتھارٹی میں ملٹی ایئر ٹیرف کی درخواستیں جمع کرا دی گئیں۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے سال 2024-25 کے لیے 236 ارب روپے سے زائد کی درخواست کی ہے۔ گوجرانولہ الیکٹرک سپلائی …
Read More »
مارچ 21, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
جنوبی اور وسط ایشیا کے امور کے لیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکا ایران-پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن کی منصوبے کو روکنے کے مقصد پر کام کر رہا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کی مطابق ایران سے پاکستان اور پڑوسی ملک بھارت دونوں کو گیس فراہم …
Read More »
مارچ 21, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حکومت 5 یا 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی، 6ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائےگی‘ ہمارے اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ‘شریف پھنس چکے ہیں‘ اگر یہ …
Read More »
مارچ 21, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صدرمملکت اور نوازشریف کے گھر وارنٹ نکلواکر پولیس بھیجنے کی دھمکی دےدی۔ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے ان کےخلاف جعلی ایف آئی آر درج کروائی گئیں۔ وفاقی اور پنجاب حکومت بازآجائیں۔ چیلنج کرتاہوں مجھے گرفتار کرکے دکھائیں۔ یہ آئیں گے تو پتہ چل جائے گا کس …
Read More »
مارچ 21, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سپریم کورٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ڈی ایچ اے والے سیدھا سادا دھندا کر رہے ہیں، پیسہ کمانا ہے تو کمائیں شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں، یہ گیم ہم نے بہت بار دیکھا ہے، اس معاملے میں …
Read More »