پیر , اکتوبر 13 2025

وزیراعظم کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور

قومی ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلہ کی روشنی میں ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے آپریشن عزم استحکام پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کی تجویز زیر غور ہے،

حکومتی اتحادی جماعتوں سے مشاروت بعدجے یو آئی ف ‘ اے این پی ‘ جماعت اسلامی ،پی ٹی آئی کو بھی دعوت دی جا ئیگی۔ 

وزیر اعظم آفس کے ذ رائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف ا ے پی سی بلا نے سے قبل اتحادی جماعتوں کی قیادت کو اعتماد میں لیں گے اور ان کی مشاورت کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کھل گئے، رابطہ سڑکیں بحال

چار روز بعد راولپنڈی میں معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں تعلیمی …