جون 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوا جس میں گزشتہ5 مئی 2025 کو ہوئے آخری اجلاس میں پالیسی ریٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، گزشتہ اجلاس میں 100 بیسس پوائنٹس کی …
Read More »
جون 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 …
Read More »
جون 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کے لیے 10 سال قید کی سزا کی تجویز مسترد کردی گئی، اراکین کمیٹی نے 10 سال تک قید کی سزا تجویز پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ سینیٹ کی …
Read More »
جون 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جو 3-3 گول سے برابر رہا۔ یہ میچ اتوار کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم، کوالالمپور میں کھیلا گیا۔ میچ کے دوران پاکستان نے دو بار برتری حاصل کی لیکن وہ اسے …
Read More »
جون 15, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے انخلا کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں، پہلے مرحلے میں 154 طلبا کو نکالا جائے گا۔ …
Read More »
جون 15, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پنجاب کے مختلف شہروں میں بادلوں کی رم جھم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں قیامت خیز گرمی کے بعد بادلوں کی رم جم سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ، قصور میں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش شروع ہوتے ہی …
Read More »
جون 14, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی حکومت نے بیرون ملک سیاسی پناہ کے لیے درخواستیں جمع کروانے والے افراد کے پاسپورٹس منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے وزیر خارجہ کا گزشتہ سال کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت قانون و انصاف …
Read More »
جون 14, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
کمشنریٹ برائے انسداد بے نامی اقدام اسلام آباد نے بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لیں۔ کمشنریٹ برائے انسداد بے نامی اقدام نے پہلی بار بے نامی لین دین ( Prohibition ) ایکٹ2017 کے تحت بے نامی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کی ہیں۔ ان میں پلاٹ نمبر-A 168 ( …
Read More »
جون 14, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن آسٹریلیا کو 5وکٹوں سے ہر اکر نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن ٹیم بن گئی ہے لارڈ ز پر کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو جیتنے کیلئے 282رنز کا ہدف دیا تھا جسے جنوبی افریقہ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا …
Read More »
جون 14, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) اجلاس میں بھی پاکستان کیخلاف بھارت کی کوششیں ناکام رہی۔ پاکستان عالمی اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سفارتی وفد پاکستان کو دوبارہ گرے لسٹ میں شامل کروانے کی کوشش کرتا رہا لیکن فیٹٖف نے اس کے برعکس فیصلہ کیا۔ فیٹف …
Read More »