مئی 31, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنے دور اقتدار کا واحد پچھتاوا یہ ہے کہ میں نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ پر اعتماد کیا تھا۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان نے ’زیٹیو‘ کے صحافی …
Read More »
مئی 31, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
انہیں ہدایات کیں کہ وہ اپنی کمائی سے چیزیں خریدیں اداکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے ان میں اور ان کی بہنوں میں اعتماد لانے کے لیے ان کی والدہ نے گھر میں اپنی ذاتی گاڑی اور ڈرائیور ہونے کے باوجود انہیں پبلک ٹرانسپورٹ میں …
Read More »
مئی 31, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، انگلینڈ نے 4 میچوں کی سیریز 2 صفر سے جیت لی۔ انگلش ٹیم نے 158رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل کرلیا، فل سالٹ نے 45، جوز بٹلر نے 39 رنز اور ول جیک 20 رنز …
Read More »
مئی 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
ایک ماہ کیلئے بجلی فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا۔ نیپرا اتھارٹی نے دوران سماعت سوال کیا کہ نیپرا تو نقصانات کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کرنے کی اجازت نہیں دیتی مگر …
Read More »
مئی 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کل نیو یارک میں منعقد ہو گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے اور کل جمعہ کو پانچ میچ کھیلے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان میچ پورٹ اف سپین میں کھیلا …
Read More »
مئی 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
کیا نیٹ میٹرنگ واقعی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز ) کو نقصان پہنچا رہی ہے ؟ یہ محض ایک افسانہ ہے۔ ایک طرف وزارت توانائی کی حمایت یافتہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں بجلی کی فراہمی پر اپنی اجارہ داری بر قرار رکھنے کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی کو ختم …
Read More »
مئی 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ حرامانی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے جَلد ایک سے دو گانے ریلیز ہونے والے ہیں۔ حرا مانی نے حال ہی میں اپنے نئے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ پاکستانی جریدے ’فوشیا میگزین‘ کو انٹرویو دیا ہے۔ اس دوران اداکارہ کا مصروفیت سے …
Read More »
مئی 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 10 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔ وزارت خزانہ بجٹ تیاریوں کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں آئی ایم ایف شرائط کو …
Read More »
مئی 30, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
ملک میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری کردیا گیا، رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا، …
Read More »
مئی 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پنجابی بھنگڑا گلوکار ابرارالحق نے بھی چاہت فتح علی خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملکہ ترنم نورجہاں کے مقبول گانے ’اکھ لڑی بدوبدی‘ کا اپنا ورژن ریلیز کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں ابرارالحق کو ’اکھ لڑی بدوبدی‘ کو اپنے منفرد انداز میں گاتے …
Read More »