5 گھنٹے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
سٹارز نے نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ (این ڈبلیو ٹی ) کے فائنل میں فاتح بن کر میدان مار لیا، نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہفتہ کے روز کانکررز کو 42 رنز سے واضح شکست دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسٹارز نے کپتان ثنا عروج کی شاندار اننگز اور بعد …
Read More »
6 گھنٹے ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کا راج ہے، جبکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب کے مختلف اضلاع اور پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ سندھ اور بلوچستان میں سورج کا مزاج انتہائی گرم ہے، سندھ اوربلوچستان کے میدانی علاقوں میں …
Read More »
10 گھنٹے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
کراچی کی مقامی عدالت نے فراڈ اور غبن کے الزامات میں گرفتار ماڈل، اداکارہ و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین کے شوہر عاطف محمد خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ڈان اخبار کے مطابق عاطف محمد خان نے اپنے وکلا کے توسط سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (جنوبی) احسان ملک …
Read More »
12 گھنٹے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک کے بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار ہونے لگا ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں ہلکی بوندا باندی نے گرمی کی شدت کم کر دی جبکہ مری اور گلیات میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان …
Read More »
13 گھنٹے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا، تاہم آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ …
Read More »
1 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ایڈیشن کا فائنل اتوارکو کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان ہوگا آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے دوسرے ایلیمینیٹڑ جوکہ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان تھا میں لاہور قلندر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز …
Read More »
1 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ یشما گل اور ان کی بہترین دوست ہانیہ عامر کی جانب سے ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں کو تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں دونوں کو کسی جیولری شاپ پر دیکھا جا سکتا ہے، جہاں …
Read More »
1 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
کمپٹیشن اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اور اس کی رکن ملوں کی جانب سے 44 ارب روپے کے جرمانے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ دوبارہ سماعت کے لیے کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کو واپس بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ 2021 میں کمپٹیشن …
Read More »
2 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، …
Read More »
2 دن ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
کرپٹو کرنسی دنیا میں ایک بار پھر ہلچل دیکھی جا رہی ہے، دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔ سی این بی سی کی رپورٹ میں کوائن میٹرکس کے حوالے سے بتایا گیا کہ دنیا کی سب سے …
Read More »